شفیع محمد انتقال کر گئے۔

وہ کوئی ڈیڑھ/ دو مہینہ پہلے دیکھا ہوگا آپ نے۔۔۔ ویسے میں ڈرامے دیکھا نہیں کرتا لیکن چینل بدلتے ہوئے اکثر یہ ڈرامہ آتا نظر آیا ہے۔۔۔۔۔۔ اب میں اس کی تفصیل بتانے لگا تو یہ تعزیت والا دھاگہ نہیں رہے گا۔۔۔۔ :)
 
زونی

محفلین

جناب ڈیرھ دو مہینوں سے نہیں ڈیڑھ دو ہفتوں سے وہی دیکھ رہی ہوں اور اصل ڈرامے کا انتظار :rolleyes:
 
محمد وارث

لائبریرین
میرے خیال میں لاہور اور کراچی میں اے ٹی وی کی الگ الگ نشریات چلتی ہونگی، آپ دونوں کی باتوں سے تو یہی لگ رہا ہے۔ :)
 
اوہ۔۔۔ بہت بہت شکریہ بہنا۔۔۔۔۔ مجھے یہی شک ہورہا تھا لیکن اس لیے نہیں کہا کہ کنفرم نہیں تھا۔۔۔۔۔۔ ادھر اتنی دیر سے اے ٹی وی کے پروگرامز سرچ کررہا تھا کہ سکھاں کی ٹائمنگ ملے۔۔۔۔
 
زونی

محفلین
شکریہ جیا ،یہ کلپنگ میں بھی دیکھ چکی ہوں ،اب تو کنفرم کرنا ہی پڑے گا کہیں ڈرامہ ختم ہو گیا ہو اور میں انتظار ہی کرتی رہوں۔:(
 
خرم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بس جی آج ان کی کل اپنی باری ہے۔ اس سرائے میں کون سدا ٹھہرا ہے۔
 
Top