قیصرانی
لائبریرین
آپ فرمائیے کہ کیسے "مرنا" چاہتے ہیں؟ ویسے ہی کر لیں گےزبردست ۔۔
بہت خوبصورت مناظر ہیں ۔۔ آپ نے ٹھان رکھا ہے کہ ترسا ترسا کے ماریں گے ۔۔۔
آپ فرمائیے کہ کیسے "مرنا" چاہتے ہیں؟ ویسے ہی کر لیں گےزبردست ۔۔
بہت خوبصورت مناظر ہیں ۔۔ آپ نے ٹھان رکھا ہے کہ ترسا ترسا کے ماریں گے ۔۔۔
یہ طریقہ جو آپ کا ہے یہ "سلو پوائزننگ" کہلائے گا ۔۔ ہم ایسے ہی مرنا چاہیں گے ۔۔آپ فرمائیے کہ کیسے "مرنا" چاہتے ہیں؟ ویسے ہی کر لیں گے
پھر شکایت کاہے کییہ طریقہ جو آپ کا ہے یہ "سلو پوائزننگ" کہلائے گا ۔۔ ہم ایسے ہی مرنا چاہیں گے ۔۔
شکایت کب کی قیصرانی بھائی ۔۔ بتا رہے تھے ۔۔پھر شکایت کاہے کی
ابھی تو بس گھر کے لئے نکلنے لگا ہوں۔ دیکھئے گھر جا کر اگر وقت ملا تو آج، ورنہ کلباقی بھی لگائیں ۔۔
اوکاابھی تو بس گھر کے لئے نکلنے لگا ہوں۔ دیکھئے گھر جا کر اگر وقت ملا تو آج، ورنہ کل