اور بات بھی یہی ہے کہ جو گروپ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ والا راستہ اب بھی کھلا ہے۔
لیکن جو سر عام پاک فوج یا معصوم عوام پر حملے کر رہے ہیں ان کے خلاف آپریشن کیا جائے گا۔
اللہ کا شکر ہے آخر کار وہ ٍ فیصلہ کیا گیا جس کا سب کو انتظار تھا۔۔
ہم تمام تمام پاکستانی عوام اس آپریشن میں پاک فوج کے پشت پناہ ہیں۔۔۔ اور ان کی حمایت کرتے ہیں۔
ان دہشت گردوں کو قرار واقعی سبق سکھانا چاہے اور ملک کے چپے چپے پر پاکستانی پرچم کا راج ہو۔