اقبال جہانگیر
محفلین
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ ، چھ مبینہ دہشتگردمارے گئے
10 جولائی 2014 (12:20)
میرانشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چھ افراد مارے گئے ہیں ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل دتہ خیل میں پاک افغان سرحدی علاقے ڈوگہ مدہ خیل میں جاسوس طیارے نے ایک گاڑی اور گھرپر دومیزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں چھ مبینہ دہشتگردمارے گئے ہیں تاہم شناخت ظاہرنہیں کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیارے کی پروازیں جاری رہیں ۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہاہے کہ میرانشاہ کے قریب امریکی ڈرون حملے کی ابھی تصدیق نہیں ہوئی ، امریکی ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہے ، پاکستان ہرفوم پر احتجاج کرتاہے ۔
http://dailypakistan.com.pk/national/10-Jul-2014/121483
دوسری جانب پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک شمالی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
http://urdu.dawn.com/news/1006901/

آخری تدوین: