مبارکباد شمشاد بھائی ایک لاکھ نوے ہزاروی

محمداحمد

لائبریرین
واہ واہ ۔۔۔۔۔! ہم بھی آج صبح 19 کے بعد کے صفر گن رہے تھے اور دو تین دفع چوک ہوگئی سوچا 19 کو بیس ہونے دیں پھر دیکھیں گے۔ لیکن قیصرانی بھائی کہاں 19، 20 کا فرق دیکھتے ہیں۔ :)

بہت بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔۔۔! (y) تُسی گریٹ او (y)(y)(y)

ماشاءاللہ ! اللہ شاد آباد رکھے آپ کو۔ :)
 
Top