دعا شمشاد بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

"انا للہ و انا الیہ راجعون۔ شمشاد بھائی کے انتقال کی خبر سن کر دل بہت رنجیدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔"
 
Top