شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

زینب

محفلین
میں ادھار نہین دوں گی مجھ سے مت مانگیے گا بس اب میں مکر گئی ہوں بھائی جی میں‌غصہ ہو گئی ہوں بڑی سخت
 

خورشیدآزاد

محفلین
شمشاد بھائی کے تمام پیغامات
* تمام پیغامات: 73,959
* پیغامات فی دن: 58.80
تاریخ شمولیت: 23.12.2005

میرے تمام پیغامات
* تمام پیغامات: 259
* پیغامات فی دن: 1.07
تاريخ شموليت: 05 اكتوبر 2008

مجھے 210 سال سے زیادہ عرصہ درکارہےشمشاد بھائی کے 73959 پیغامات تک رسائی کے لیے۔ :notlistening::notlistening:
 

محمد نعمان

محفلین
تازہ ترین حساب کتاب

میری معلومات:
تاریخ شمولیت: 17.02.2008
آج کی تاریخ: 16.10.2009
تمام دن: 608
تمام پیغامات: 1,047
فی دن شرح پیغامات: 1.73


شمشاد جی:
تاریخ شمولیت: 23.12.2005
آج کی تاریخ: 16.10.2009
تمام دن: 1،394
تمام پیغامات؛ 82,644
فی دن شرح پیغامات: 59.35


پھر مشکل حسابی کام !!!!!!!!!!!!!!!!!!
اگر میں اپنی موجودہ رفتار پیغامات فی دن یعنی 1.73 پیغامات سے پیغامات ارسال کرتا رہوں تو شمشاد بھائی کے موجودہ پیغامات تک رسائی 47165 دنوں تک ممکن ہو پائے گی، یعنی دوسرے الفاظ میں 129 سال اورتقریباً 3 مہینوں میں۔ جبکہ پہلے مجھے 156 سال درکار تھے۔ یعنی اب مجھے پہلے کی نسبت 27 سال کم لگیں گے۔

اور اگر شمشاد بھیا کے پیغامات کی فی دن شرح سے میرے پیغامات کی فی دن شرح سے بدل دیا جائے تو شمشاد بھیا کے موجودہ پیغامات تک رسائی حاصل کرنا 1،375 دنوں یعنی 8۔3 سالوں میں ممکن ہو پائے گا۔



اس کا مطلب ہے کہ میری کارکردگی پہلے سے بہتر ہے۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھیا تیار رہیں آپکا ریکارڈ خطرے میں ہے۔

ضروری نہیں کہ یہ حساب کتاب بالکل درست ہو۔
 

شاہ حسین

محفلین
ماشاءاللہ شمشاد صاحب آپ واقعی محفل کی دھڑکن ہیں ہم سب کو فخر ہے آپ پر ۔
اللہ پاک آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین ۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمانہ ہی ایسا ہے کہ بچت کرنی چاہیے۔ ہر بنک کا یہی پیغام ہے کہ بچت کرو۔ حتی کہ ڈاکخانے والے اور حکومت بھی یہی کہتی ہے کہ بچت کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بھی بچت کا ہی کہتے ہیں۔ پہلے ڈیفنس سیونگ سیرٹیفکیٹ خریدنے کے لیے کہتے تھے، آجکل خطوط بھیجنے کی بجائے ای میل کرنے کو کہتے ہیں۔
 
Top