شمشاد نے کہا:یہ بات ہے تو پھر میرا پھول واپس کر دیں۔
امن ایمان نے کہا:ملکہ عالیہ کی جانب سے شہنشاہ خطوط کو میرا سلام پہنچے اور ساتھ یہ پیغام پہنچے۔۔۔۔
آپ کو بیس ہزارتین سوپانچ خطوط لکھنے پر دلی مبارکباد۔
شکر ہے آپ کے چار سو بیس خطوط سے پہلے پہلے میری نظر اس تھریڈ پر چلی گئی۔۔ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔
شیرافضل خان نے کہا:شمشاد بھائی بیس ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر میری طرف سے بیس ہزار مبارکیں قبول فرمائیے ۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ بات ہے تو پھر میرا پھول واپس کر دیں۔
وہ تو آب میں نے توڑ مڑور کے پھینک دیا کہیں ۔ باہر نکلوں گی تو کسی کے گھر سے توڑ لاؤں گی تو واپس دے دوں گی ۔
شمشاد نے کہا:امن ایمان نے کہا:ملکہ عالیہ کی جانب سے شہنشاہ خطوط کو میرا سلام پہنچے اور ساتھ یہ پیغام پہنچے۔۔۔۔
آپ کو بیس ہزارتین سوپانچ خطوط لکھنے پر دلی مبارکباد۔
شکر ہے آپ کے چار سو بیس خطوط سے پہلے پہلے میری نظر اس تھریڈ پر چلی گئی۔۔ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔
شہنشاہِ خطوط شہزادی کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور اسی خوشی میں انعام کے طور پر اسے ہر قسم کی اجازت مراحمت فرماتے ہیں۔[/quote
یہ پیغام لکھتے ہوئے ایک ہزار بار سوچا تھا کہ بادشاہ اور ملکہ تو بڑے ہوتے ہیں۔۔ان کے بچوں کو کیا کہتے ہیں۔۔۔اب یاد آیا شہزادے اور شہزادیاں۔۔۔ ( کوئی حال نہیں امن)
شکریہ شہنشاہِ خطوط ۔۔۔ شہزادی بہت خوش ہوئی۔۔۔اب لگا نا کہ ایک خوش باش شہنشاہ سے بات ہورہی ہے۔
شمشاد نے کہا:وہ یہاں اصلی پھولوں سے بھی زیادہ مہنگی ہے۔ ہاں بند گوبھی کہیں تو ٹھیک ہے۔