تعارف شمشاد صاحب!

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد، یار لگتا ہے تم بھی میری باتوں کو سیریس لینے لگے ہو۔ تم لگتے تو نہیں تھے ایسے۔ بہر حال جوابات دینے کا شکریہ۔ باقی لوگ چاہیں تو شمشاد سے مزید سوالات کر سکتے ہیں۔

نبیل بھائی آپ تو ایسی باتیں نہ کریں، بلکہ میں تو آپکا مشکور ہوں جو آپ نے مجھے اتنی عزت دی۔

عزت دی۔۔۔ :roll: اور وہ بھی نبیل نے۔۔۔۔ :shock: ذرا مجھے بھی تو بتائیے ۔۔۔کتنی عزت ملی ہے۔۔۔ :?
:wink: :p

بہت عزت ملی، لیکن آپ کو کیا بتاؤں آپکو سمجھ نہیں آئے گی، بالکل ویسے ہی جیسے آپکی باتوں کی مجھے سمجھ نہیں آتی۔
 
ماوراء

محفلین

وہ تو آپ کی باتوں کی سمجھ نہیں نا آتی۔۔۔ :wink: ویسے بے شک نا بتائیں۔۔میں خود پتہ کروا لیتی ہوں۔۔۔ :wink:
 
ہاں خود ہی پتہ کروا لیں، مفت مشورہ دیتا ہوں، باجو سے رابطہ کریں کہ باجو کا سارا کنبہ خفیہ پولیس میں ہے۔
 
میں خود کسی سے کم نہیں۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
خفیہ پولیس سے زیادہ بڑا عہدا -
یہ کون سا عہدا ہوتا ہے؟ باجو آپ بتا سکتی ہیں کیا؟
 
الف نظامی

لائبریرین
فوج میں بیوی خاوندسے ایک رینک سینیر ہوتی ہے۔
(ڈائئیلاگ از ڈرامہ “الفا براوو چارلی“)
کیا پتہ پولیس میں بھی ایسا ہوتا ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:

جی ہاں صرف ڈرامے میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی ایسا ہی سمجھیں۔
لیکن ماوراء کا کہنا ہے “ میں خفیہ پولیس سے زیادہ بڑے عہدے پر ہوں۔۔۔“

ایک تو مجھے اس کی بات سمجھ میں نہیں آتی ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
جی جی شرمانا کیسا اور ویسے بھی باجو نے بتا ہی دیا ہے۔

:p جی میں نے بتایا تو پتا چلا نہ ؟ ورنہ آپ تو اس سوال کو راز میں رکھے ہوے تھے۔ :) آپ نے بتایا نیہں بچے من کے سچے کون کون سی کلاسوں میں پڑ رہے ہیں ؟
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی یہ تو میں بتا دیتا ہوں کہ شمشاد ریاض میں ہیں۔

شمشاد یہ بچوں کی تعداد بتانے سے کیا شرمانا؟

شکریہ جی بتانے کا ۔ بچوں کی تعداد تو میں نے بتا دی اب دیکھتے ہیں شمشاد صاحب بچوں کی کیا عمریں بتاتے ہیں یا یہ بھی راز میں رہے گا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:
فوج میں بیوی خاوندسے ایک رینک سینیر ہوتی ہے۔
(ڈائئیلاگ از ڈرامہ “الفا براوو چارلی“)
کیا پتہ پولیس میں بھی ایسا ہوتا ہو۔

جی ہاں صرف ڈرامے میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی ایسا ہی سمجھیں۔
لیکن ماوراء کا کہنا ہے “ میں خفیہ پولیس سے زیادہ بڑے عہدے پر ہوں۔۔۔“

ایک تو مجھے اس کی بات سمجھ میں نہیں آتی ۔

پولیس والوں کے بھی تو اپنے اپنے عہدے ہوتے ہیں نہ ، پہلے اک سپاہی ، تھانے دار ،اے ایس آئی ۔ سب انسپیکٹر ،انسپیکٹر ، ڈی۔ایس -پی، ایس۔پی۔۔ ڈی،آئی،جی۔ اور آئی ،جی ،
کیا معلوم ماورہ ان سب سے آگے کے کسی عہدے کی ہو :)

ماورہ، تم کیا ہو؟ ذرا بتانا تو ، ؟
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:

آہستہ آہستہ پتہ چل ہی جائے گا لیکن فی الحال راز ہی رہنے دیں۔
 
ہائے باجو میں کیا ہوں آپ کو نہیں پتہ۔۔۔۔ :? میرا عہدہ جو ہے نا۔۔دنیا میں ایسا کسی کا نہیں ہو گا۔۔۔ :wink:

(JK)
 
یعنی کہ اپنی نوعیت کا صرف اور صرف ایک ۔ جو آج تک صرف محترمہ ماوراء کا ایجاد کردہ ہے۔ واہ واہ
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی یہ تو میں بتا دیتا ہوں کہ شمشاد ریاض میں ہیں۔

شمشاد یہ بچوں کی تعداد بتانے سے کیا شرمانا؟

شکریہ جی بتانے کا ۔ بچوں کی تعداد تو میں نے بتا دی اب دیکھتے ہیں شمشاد صاحب بچوں کی کیا عمریں بتاتے ہیں یا یہ بھی راز میں رہے گا ۔ :p

آہستہ آہستہ پتہ چل ہی جائے گا لیکن فی الحال راز ہی رہنے دیں۔

:D اب کوئی راز ، راز نہ رھا ، جو آپ راز رکھھ رہے تھے ماورہ نے بھانڈا پھوڑ دیا ، :p سنا ہے کہ آج اس نے آپکے سارے بچوں سے باتچیت کی ہے :p اور آپکی عمر کا راز بھی فاش ہوگیا ،
اب پیچھے کون سا راز رہ گیا ؟ :D
 
شمشاد

لائبریرین
باجو راز تو پہلے بھی نہ تھا، وہ تو بس ایسے ہی ذرا شغل تھا بات چیت کرنے کا اور گپ شپ لگانے کا۔ اگر میرے دل میں کوئی چور ہوتا، تو کیا نمبر دیتا یا اپنے بیوی بچوں سے بات کرواتا۔
 
Top