مبارکباد شمشاد پندرہ ہزاری

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب ، میری مٹھائی ۔ ورنہ میں بھابھی سے شکایت لگا دوں گی کہ بھابھی نے مجھے خود کہا تھا جو دل ہے آپ بولئیے بندہ آرہا ہے جا بھی رہا ہے ۔ 8) :lol:

درجن بھر ڈبے مٹھائی کے چاہئیے مجھے ۔

باجو بہت بہت شکریہ، اور مٹھائی آپ جتنی کہیں، لیکن ابھی تو آنے والا لندن میں ہی ہے، اسے آنے تو دیں۔


ٹوکرے بیجھوائیے گا مٹھائی کے ۔ :chalo:
 

پاکستانی

محفلین
واہ بہت خوب، بلکہ بہت بہت مبارک باد ویسے آپ جس حساب سے آگے بڑھ رہے ہیں مجھے تو لگتا ہے کسی دن گنتی ‘مک‘ جانڑی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
عالیجاہ ۔۔ اس مہینے کی تنخواہ پاؤں تو کچھ عرض کروں ۔۔۔ اس غلام کی بھی مبارک باد قبول کجیئے ۔ معافی چاہتا ہوں کہ آپ کے حکم سے کچھ ریاستوں میں جو شورش ہو اٹھی تھی اس کو دبانے گیا تھا ۔ اس لیئے دربار میں آنے میں دیر لگی ۔ امید ہے عالیجاہ ، شہنشاہ خطوط ۔۔ میری اس گستاخی کو معاف فرما کر ہمیشہ کی طرح فراغ دلی کا مظاہرہ کریں گے ۔ :wink:
 

پاکستانی

محفلین
ظفری نے کہا:
مابدولت ۔۔۔ غلام کی بھی مبارک باد قبول کجیئے ۔ معافی چاہتا ہوں کہ آپ کے حکم سے کچھ ریاستوں میں جو شورش ہو اٹھی تھی اس کو دبانے گیا تھا ۔ اس لیئے دربار میں آنے میں دیر لگی ۔ امید ہے عالیجاہ ، شہنشاہ خطوط ۔۔ میری اس گستاخی کو معاف فرما کر ہمیشہ کی طرح فراغ دلی کا مظاہرہ کریں گے ۔ :wink:
:lol: :lol: :lol:

:lol: :lol: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
مراسلہ بنام ظفری

مابدولت آپ کے جذبہ وفاداری سے بہت خوش ہوئے۔

اسی خوشی میں ٹمبکٹو کی ریاست بھی آپ کے حوالے کی جاتی ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، بہت بہت مبارکباد ! زیادہ نہیں بس یہی کوئی درجنوں ٹوکرے مٹھائی کے ادھر بھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
جی بہت بہت شکریہ شگفتہ صاحبہ آپ کی مبارک باد کا

اور مٹھائی کا تو مسئلہ ہی کوئی نہیں، باجو کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی بھجوا دوں گا۔
 
Top