شمیل نامہ :: تجزیے اور تبصرے

دوست بھائی : آپ کی تصحیح کا بہت بہت شکریہ ۔ میں ان کو ابھی درست کرتا ہوں ۔ اس کے علاوہ بھی جو غلطی محسوص کریں ، مجھے ضرور بتایں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمیل یہ آپ نے دلچسپ سلسلہ شروع کیا ہے ۔ آپ سے ایک سوال بھی ہے ۔ کیا آپ اردو جریدہ کے حوالے سے کچھ کرنے کا سوچ رہے ہیں ؟

محسوص میں (ص) شاید آپ جلدی میں ٹائپ کرگئے ۔
 

دوست

محفلین
:lol: :lol:
مجھے ہنسی آرہی ہے کہ جلدی میں س کو ص لکھ گئے ہو۔ تو میں پھر پکا سا منہ بنا کر کہتا ہوں
“عزیزم محسوص کو محسوس کر لو۔“
 
Top