واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ ہر شعر بہت خوب ہے۔ بہت بہت شکریہ عاطف بھائی۔
محمد بلال اعظم لائبریرین ستمبر 30، 2012 #21 عاطف بٹ نے کہا: واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ ہر شعر بہت خوب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ عاطف بھائی۔
عاطف بٹ نے کہا: واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ ہر شعر بہت خوب ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت بہت شکریہ عاطف بھائی۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 30، 2012 #22 محمد بلال اعظم نے کہا: ویسے عروض کا باپ کون تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ محاورتاً استعمال ہوتا ہے۔۔۔ باپ وہی جو بنانے والا ہے۔۔۔
محمد بلال اعظم نے کہا: ویسے عروض کا باپ کون تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ محاورتاً استعمال ہوتا ہے۔۔۔ باپ وہی جو بنانے والا ہے۔۔۔
محمد بلال اعظم لائبریرین جولائی 24، 2013 #24 فاتح نے کہا: واہ واہ رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ فاتح بھائی کہ منتخب کردہ غزل آپ کو پسند آئی
فاتح نے کہا: واہ واہ رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ فاتح بھائی کہ منتخب کردہ غزل آپ کو پسند آئی
نیرنگ خیال لائبریرین جولائی 24، 2013 #25 اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب واہ بہت خوب انتخاب منے۔۔۔ زبردست
محمد بلال اعظم لائبریرین جولائی 24، 2013 #26 نیرنگ خیال نے کہا: اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب واہ بہت خوب انتخاب منے۔۔۔ زبردست مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ نین بھائی
نیرنگ خیال نے کہا: اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب واہ بہت خوب انتخاب منے۔۔۔ زبردست مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ نین بھائی