شوقِ باغبانی

bilal260

محفلین
اس پوسٹ کو مزاق بنا لیا گیا ہے سوال کا درست جوا ب کسی نے بھی نہیں دیا۔
کسی ایک پودے پر ہی معلومات دے دیتے۔
مثلا امرود، شہتوت، آم، انار، لہسن، پودینہ، پپیتا، گھاس، پھول، موتیا ،گلاب، گیندا، وغیرہ میں معلومات نہیں رکھتا اس لئے صرف علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے ٍٍصرف وسوال پوچھ سکتا ہوں۔(یہ کیا ہوا فانٹ سٹائل چینج ہو گیا)
 

شمشاد

لائبریرین
وجہ جو انہوں نے بتائی تھی کہ دوسری مصروفیات کی وجہ اردو محفل کو وقت نہیں دے سکتے۔
 
Top