شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

سید رافع

محفلین
اس لڑی میں شوگر یعنی ذیابطیس اور بلڈ پریشر کے تمام معلوم علاج درج کیے جا سکیں گے۔ ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 130 ہوتا ہے جبکہ بارہ گھنٹے سے کچھ کھایا پیا نہ ہو۔ کھانے کے ڈھائی گھنٹے بعد نارمل شوگر لیول 130 سے 180 تک ہوتا ہے۔

نارمل بلڈ پریشر عمر کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے۔ لیکن ایک نارمل لیول 80 اور 120 ہوتا ہے۔ جبکہ پلس 72 ہو۔

ایلوپیتھک، حکیمی اور یونانی طریقہ علاج میں شگر اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے کئی طریقے ہیں ان کو یہاں جمع کیا جائے گا اور انکے موثر ہونے پر گفتگو ہو سکے گی۔

ظاہر ہے کہ بیماری کا علاج ڈاکٹرز کی ذمہ داری ہے سو اس لڑی کو محض معلومات کی حد تک لیا جائے اور کوئی بھی ٹوٹکہ یا علاج طبیب کے مشورے سے استعمال کیا جائے۔
 
ٹوٹکے بھی استعمال کرلیں پر ایک بار ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں
 
Virsa Products – Virsa Products

اس سائٹ سے شوگر کے مریض ملٹی گرین آٹا خرید سکتے ہیں۔

7.jpg

Multigrain-Flour-768x576.jpg

Virsa-Pricing-1.png
 
آخری تدوین:

سید رافع

محفلین
روزہ رکھنا شوگر بلڈ پریشر کا بہترین حل ہے۔ اسلامی روزے کے علاوہ مختلف طبی روزے بھی رکھے جا سکتے ہیں۔ یہاں دیکھیے:

روزے کے فائدے بہت ہیں طبی لحاظ سے بھی اور روحانی لحاظ سے بھی اللہ پاک ہمارے روزوں کو قبول فرمائے آمین
 
کال کر کے مفت مقدار سیمپل کی منگوا لیں یا اصل ہی منگوا لیں اور لیب ٹیسٹ چار پانچسو میں کروا لیں۔ صحت کے لیے ٹیسٹ پر ہزاروں خرچ کرتے ہی ہیں۔
جی آپ صحیح فرمارہے ہیں اِن کا موبائل نمبر بھی یا وٹس اپ نمبر بھی یہاں پر تحریر کردیں
 
سید رافع

محفلین
مطلب تھوڑا وضاحت سے بیان کریں

مطلب اپنے شہر کے سب سے بڑے عالم، ڈاکٹر ، بزنس مین اور وکیل سے قریب ہوں۔ ان سے نشست کریں اور مشورہ مانگیں۔ یہ کام آن لائن بھی کر سکتے ہیں۔ یہ مشورہ آپ کے لیے عقل کا آدھا حصہ لائے گا۔
 
Top