شوہرسے ڈرنے کے فاءدے

shoharseydarneykfaidey.gif

shoharseydarneykfaidey2.gif
 
mwalam

محفلین
لیکن شوہروں کو تو پھر بھی فائدہ نہ ہوا ناں۔ سارا کا سارا فائدوں تو بیگمات کو ہوا۔
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ لیکن فاروق آپ نے تو یہاں بھی شوہروں کو ہی مظلوم بنا دیا۔
میں فارغ وقت میں کوشش کرتی ہوں کہ مزید اس پر تبصرہ کر سکوں۔
 
ماوراء

محفلین
فاروق صاحب،
چھپکلی، چوہا اور لال بیگ شوہروں کی فہرست میں شمار نہیں ہوتے بس اسی لیے خواتین ان سے ڈرتی ہیں۔ :p

اور رانگ کالز پر تو آپ نے شوہر کو بالکل ہی معصوم بنا دیا۔ اور وہاں بھی بیوی شوہر سے ڈری نہیں۔ بلکہ نہایت ہی عقلمندی سے بات گول کر گئی۔lol

میک اپ کی بات کی ہے۔ تو مجھے نہیں لگتا کہ بیویاں شوہروں کے سامنے ہر وقت میک اپ میں ہوتی ہوں گی۔ مطلب یہاں بھی شوہر ہی ہر وقت ڈرتا ہو گا۔

اب میں کہاں تک تنقید کروں۔۔ آپ کی پوری تحریر میں مجھے بیوی ڈرتی ہوئی دکھائی نہیں دی۔ :p
 
ماوراء نے کہا:

لیکن یاد رہے بیوی کا فاءدہ شوہر سے ڈرنے میں ہی ہے۔۔۔۔۔۔اب وہ ڈرے یاشوہرکوڈراءے ہمیں اس سے کوءی غرض نہیں :)
لیکن یہ سچ ہے کہ آپ کی بھابی مجھ سے نہیں ڈرتیں اور نہ مجھے ایسی ضرورت پیش آتی ہے۔۔۔۔اور یہ بالکل سچ ہے :)
 
ماوراء

محفلین
اگر ڈر کے ہی زندگی گزارنی ہے تو۔۔۔
273_fool_1.gif

ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسا کام ہی نہ کیا جائے کہ جس سے ڈرنا پڑے۔

اور میں نے کب کہا کہ بھابی آپ سے ڈرتی ہیں۔ یا آپ ان سے ڈرتے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا تو آپ ایسی تحریریں ہی نہ لکھتے۔ :p
 
اتنی اچھی اورسنجیدہ باتیں کرلیتی ہیں اور کہتی ہیں کہ سنجیدہ ہونا نہیں آتا۔۔۔۔۔۔ایسا کیوں؟
 
Top