محمد عامر شہزاد
محفلین
ایک کہانی کسی نے لکھی ہے کہ:
بیوی کہیں کام سے واپس گھر آتی ہے تو اپنے بیڈ روم میں دیکھتی ہے، دو ہستیاں کمبل اوڑھے آرام کررہی ہیں، بیوی جب دیکھتی ہے تو سوچتی ہے ضرور یہ میرے میاں کے ساتھ کوئی اور عورت لیٹی ہوئی ہے۔ بس پھر کیا تھا گھر میں موجود کرکٹ کھیلنے والے بلے سے وہ پٹائی شروع کی کہ تحتہء مشق بننے والوں کی نہ آواز سنی نہ شکل دیکھی۔
اس مہم سے فارغ ہو کر محترمہ پانی پینے جب کچن میں جاتی ہیں، تو کیا دیکھا کہ شوہرِ نامدار وہاں کھڑے کوئی مشروب پی رہے تھے۔ بیگم کو دیکھا تو خوش ہو کر کہا۔۔۔
بیگم، آپ کے امی ابو آئے ہوئے ہیں، دونوں اس وقت ہمارے بیڈروم میں آرام کر رہے ہیں۔۔۔ہاہاہاہاہاہا۔

آخری تدوین: