نائس اردو
محفلین
خراٹے تو نیند کا جز ہوتے ہیں میری بیگم صاحبہ فرماتی ہیں
خراٹے لینے سے بندہ تندرست رہتا ہے ، اس کا پیٹ نہیں نکلتا ، سکون سے نیند آنے کی علامت ہے ، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے ، چوروں کو خبر ہو جاتی ہے کہ گھر میں کوئی مرد موجود ہے اس لئے چوری چکاری کے خطرات ٹل جاتے ہیں ،
خراٹے لینے والے مرد اگر سوتے میں اللہ کو پیارے ہو چکے ہوں تو جلد پتہ چل جاتا ہے خراٹون کے بند ہونے کی وجہ سے ، اس طرح کفن دفن کا انتظام وقت پر سر انجام دے دیا جاتا ہے ،
اگر خراٹے لینے والا مرد گھر میں موجود ہو تو چوکیدار رکھنے کی نوبت نہیں آتی