شمشاد
لائبریرین
آپ کی ایسی "ہمسائی" کو تو قومی اسمبلی کی رکن ہونا چاہیے۔ہماری ہمسائی بہت زور سے خراٹے لیتی ہیں ہم یہ طریقہ ان پر کیسے استعمال کر سکتے ہیں بغیر چوٹ آئے؟
آپ کی ایسی "ہمسائی" کو تو قومی اسمبلی کی رکن ہونا چاہیے۔ہماری ہمسائی بہت زور سے خراٹے لیتی ہیں ہم یہ طریقہ ان پر کیسے استعمال کر سکتے ہیں بغیر چوٹ آئے؟
کبھی کبھی سو بھی جاتے ہیں !یا حیرت۔ پروگرامر رات کو سویا کرتے ہیں؟
موصوف کر لیجئے آخری سطر میں
اس مراسلے کے نیچے رپورٹ کا لنک ہے۔ اس پر کلک کر کے لکھ دیجئے کہ مراسلے میں کیا تبدیلی چاہ رہے ہیں۔ ایڈمن میں سے کوئی بھی فارغ ہوتے ہی وہی تبدیلی کر دیں گےکبھی کبھی سو بھی جاتے ہیں !
اب ایڈٹ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟
کوئی مشورہ نہیں دے رہا تو ۔ ۔ ۔ لیکن اپنی ذمہ داری پر !ہماری ہمسائی بہت زور سے خراٹے لیتی ہیں ہم یہ طریقہ ان پر کیسے استعمال کر سکتے ہیں بغیر چوٹ آئے؟