Uploaded with ImageShack.us
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2013 #2 حسینی بھائی حوالہ بھی تو دینا تھا کہ یہ کس کی تحریر ہے اور آپ نے کہاں سے لی ہے؟
حسینی محفلین جنوری 10، 2013 #3 شمشاد نے کہا: حسینی بھائی حوالہ بھی تو دینا تھا کہ یہ کس کی تحریر ہے اور آپ نے کہاں سے لی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں پتا شمشاد بھائی! فیس بک پہ پڑھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر پسند آئی تو سوچا سب سے اشتراک کر لوں۔
شمشاد نے کہا: حسینی بھائی حوالہ بھی تو دینا تھا کہ یہ کس کی تحریر ہے اور آپ نے کہاں سے لی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں پتا شمشاد بھائی! فیس بک پہ پڑھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر پسند آئی تو سوچا سب سے اشتراک کر لوں۔
امجد میانداد محفلین جنوری 16، 2013 #4 واہ، بیچاری، اب اسے کیا پتہ تھا کہ ہمارے لیئے تو وہاں کوئی منزل وقف تھی ہی نہیں۔