شکریہ ماوراء بنیادی لنک کا تو مجھے بھی پتہ تھا اصل میں یا تو شاید ابھی تک بہت کم کتابیں کمپوز ہوئیں ہیں کہ میں ایک آدھ لنک پر گیا تو 0 مضامین نظر آیا اس سے میں سمجھا کہ شاید مجھے صحیح ربط نہیں مل پا رہا ۔۔۔۔۔( ویسے سچی بات یہ ہے کہ مجھے ایک بار پھر آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا پڑے گا کیونکہ ٹائیٹل پر وضاحت نہیں کہ اس سیکشن میںکوئی مضمون ہے یا نہیں اور بد قسمتی سے اردو بھی بڑی کمزور ہوتی جارہی ہے کیونکہ یہاں انگریزی یا پھر عربی سے کام چلاتے ہیں)۔۔۔۔۔۔۔۔