راشد اشرف
محفلین
پس نوشت: سندر بن کے آدم خور دراصل "تہاور علی خان" کی تحریر ہے میرے پاس یہ انگریزی اور اردو دونوں شکل میں موجود ہے۔ مصنف نے اصل میں انگریزی میں بیان کی تھی اور ان کا طرزِ تحریر بہت سلیس ہے اور فقرے بہت لمبے ہونے کے باوجود بھی بور نہیں کرتے
تہاور علی خان ۔ ۔ ۔ ۔ ان کے بارے میں کچھ تفصیل ؟
آپ نے لکھا کہ کتاب آپ کے پاس اردو میں بھی موجود ہے۔ یقینا یہ وہی ہوگی جس سے چند تحریریں میں نے شامل کی ہیں یا کوئی اور ہے ؟