شکاری پرندے

شمشاد

لائبریرین
اب آپ کا سوال سمجھ میں آیا ہے۔

دیکھیں کیا جواب ملتا ہے ماہرین کی جانب سے۔
 

طالوت

محفلین
بہت بڑی تعداد بتا دی
جی تعداد ہے ہی اتنی ۔
عقاب اور باز لکھنا تھا
پرندوں سے دلچسپی تو آپ کی ہے آپ بتائیں۔
اب آپ کا سوال سمجھ میں آیا ہے۔

دیکھیں کیا جواب ملتا ہے ماہرین کی جانب سے۔
لالہ جی سوالی پرندوں کے خود بہت بڑے ماہر ہیں۔
 

وجی

لائبریرین
عقاب باز، چیل اور دیگر ان جیسے پرندوں میں فرق میرا خیال ہے اتنا ہی ہے
جتنا شیر ، ببر شیر، چیتا اور تیندوے میں ہے
انکے حجم ، شکار کرنے کے انداز اور علاقوں کی وجہ سے یہ ایک دوسرے سے مختلف ہیں
 

وجی

لائبریرین
اگر میں وکی پیڈیا سے چیک کرتا تو وہ مجھے دو جملوں میں نہ ٹرخاتا

آپ تو برا مان گئے
چلے جناب پہلے اس بات سے آغاز کرتے ہیں کہ باز ، عقاب ، چیل اور دیگر کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں تاکہ کچھ فرق پتا چلے
کیا خیال ہے
 

وجی

لائبریرین
اسی لیئے تو میں نے پہلے کہا ہے کہ ہم یہ طے کرلیں کہ ان انگریزی نامی پرندوں کو اردو میں کیا کہتے ہیں
اور اکثر نام عربی کے بھی ہوسکتے ہیں
پھر شکاری پرندوں کو کس کس طرح ہم الگ کرسکتے ہیں
ویسے عمعوما شکاری گوشت خور پرندوں کو Raptors کہا جاتا ہے
ریپٹرز کو پانچ حصوں میں بانٹا جاتا ہے
گدھ ، چیل ، باز، الو اور کچھ مچھلی کا شکار کرنے والی چیلیں
ان سب میں خاص بات جو مشترک ہے وہ ایک طرح سے انکی چونچ اور پنجے ہیں
جو کہ شکار میں کافی کام آتے ہیں
 
Top