کیا دلچسپ؟دلچسپ۔۔۔
کیا دلچسپ؟
ایکو سسٹم میں ہر جاندار کا اپنا کردار ہوتا ہے۔ شکار کے لئے ان جانداروں یا یوں کہہ لیں کہ جانوروں کا انتخاب کیا جاتا ہے جو اس مخصوص نسل یا نوع کے جانداروں یا جانوروں کی تعداد کو مطلوبہ مقدار پر لا سکے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب کسی نسل کے جانوروں کی تعداد کم ہو جاتی ہے تو اس کے شکار پر پابندی لگ جاتی ہے اور اگر ان کی تعداد حد سے زیادہ بڑھ جائے تو ماداؤں کا شکار بھی کھول دیا جاتا ہے۔ اگر تعداد کم ہو لیکن خطرے کی حد تک نہ پہنچی ہو تو محدود مقدار میں اور عام طور پر نروں کا شکار مخصوص مدت کے لئے کھول دیا جاتا ہےعزیزامین ۔ آپ کو معصوم جانوروں پر رحم نہیں آتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکار کرنا ہی ہے تو سور کا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ تاکہ یہ جانور ہماری سرزمین سے کم ہوجائے۔۔