ظفری نے کہا:
مجھے بھی تصویر میں دیکھئے ۔۔۔ مگر میں نہیں بتاؤں گا کہ میں نے کالی ٹی شرٹ اور کالی کیپ پہنی ہوئی ہے اور کسی کو کیا پتا کہ میری کبھی مونچھیں بھی ہوا کرتیں تھیں۔
شادی کی بات تو چلی تھی، پر منہ کی کھائی، ابھی ہم ہیں اور ہماری حسرتیںدوست نے کہا:اور قیصرانی آپ کالے گھنے بالوںکو دیکھنے کے اتنے ہی خواہش مند ہیں تو شادی کر لیں نا۔ دن رات کالے گھنے بال پاؤں میں بیڑیوں کی صورت موجود ہونگے۔
ظفری نے کہا:
مجھے بھی تصویر میں دیکھئے ۔۔۔ مگر میں نہیں بتاؤں گا کہ میں نے کالی ٹی شرٹ اور کالی کیپ پہنی ہوئی ہے اور کسی کو کیا پتا کہ میری کبھی مونچھیں بھی ہوا کرتیں تھیں۔
میں سمجھی اورنج ٹی شرٹ والے کے پیچھے جو ہے وہ آپ ہیں۔
شکریہ بھائی ۔drabbas نے کہا:بہت خوب ظفری بھائی
دل خوش ھوا آپ کی تصاویر اور آپ کو دیکھ کر۔
اتنے پر بھی قیامت مچ گئی ہے ۔۔۔۔ اور کچھ پیش کرتا تو پتا نہیں کیا ہوتا ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:ارے ظفری بھائی اتنے نزدیک سے تصویر بنوانے کی کیا ضرورت تھی
تھوڑی دور جا کر بنواتے کیا ہرج تھا۔۔۔۔۔
آزادی مبارک
یار ۔۔۔ جوانی اوربڑھاپے میں فرق تو ہوتا ہے ناں ۔۔۔قیصرانی نے کہا:ویسے پروفیسر یار، اوتار سے بہت فرق دکھائی دے رہے ہو۔ یعنی کہ کم ہینڈ سم