ابھی تو اور بھی گھنے ، سیاہ اور لمبے بالوں والیوں کی تصویریں تھیں مگر مجھ پر کوئی اور فتویٰ لگے تو اُنہیں بس رہنے ہی دیں۔قیصرانی نے کہا:ویسے ایک اور بات کا بھی شکریہ۔ اتنے دنوں سے کالے کالے لمبے لمبے گھنے بال نہیں دیکھے تھے۔ بہت شکریہ
ابھی تو اور بھی گھنے ، سیاہ اور لمبے بالوں والیوں کی تصویریں تھیں مگر مجھ پر کوئی اور فتویٰ لگے تو اُنہیں بس رہنے ہی دیں۔قیصرانی نے کہا:ویسے ایک اور بات کا بھی شکریہ۔ اتنے دنوں سے کالے کالے لمبے لمبے گھنے بال نہیں دیکھے تھے۔ بہت شکریہ
آپ نے میرے درشن کے حوالے سے ریمارکس بھی دیکھ لیئے ہونگے ۔رضوان نے کہا:ظفری بہت خوب بیٹھے بٹھائے ہمیں شکاگو کی سیر کرادی اور ذرا پتہ بھی کر لیتے یہ درازی گیسوء کا کیا راز ہے؟ پھر یہاں چھاپ دیتے کہ قیصرانی کو چاہیے!
گیسوء تابعدار کو اور بھی تابعدار کر
ساتھ ہی محفل والوں کو مبارک ہو کہ ظفری نے بغیر کسی منت سماجت کے اپنے درشن دے دیے۔ ( ایک اور مقام پر پر دنیا انکی منتیں اور اپنی شکلیں دکھاتی رہی اور یہ ٹس سے مس نہیں ہوئے جانے کس بات کی شرمندگی تھی کہ دنیا کو منہ دکھانے سے ڈرتے تھے )
drabbas نے کہا:ظفری بھائی پریشان نہ ھوں، منہ دکھاتے رھیں، منہ دکھائی میں آچھی چیزیں بھی ملیں گی۔امیدِ بہار رکھیں۔
ظفری نے کہا:میں سمجھی اورنج ٹی شرٹ والے کے پیچھے جو ہے وہ آپ ہیں۔
اُف ۔۔۔۔۔ :x ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے چاہیئے تھا کہ اس ٹاپک کا نام “ شکاگو میں جشنِ آزادی “ کے بجائے “ آئیے میرا دیدار کریں “ رکھتا ۔ تاکہ مجھے اس قسم کے بےتُکے ریماکس سننے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتا ۔
میں نے یہ دھاگہ صرف جشنِ آزادی کے حوالے سے دیا ہے تو برائے مہربانی آپ سب اسی پر بات کریں ۔ رہی بات میرے رُخِ روشن کی تو کس نے مجھے اب تک فیز ٹو فیز دیکھا ہے ۔ جن تصاویر کا یہاں حوالہ دیا جارہا ہے ہوسکتا ہے اُن تصاویر میں بھی آپس میں کوئی مماثلت نہ ہو ۔
قیصرانی بھائی---------------------------؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟قیصرانی نے کہا:drabbas نے کہا:ظفری بھائی پریشان نہ ھوں، منہ دکھاتے رھیں، منہ دکھائی میں آچھی چیزیں بھی ملیں گی۔امیدِ بہار رکھیں۔
غریب کو رب کی مارظفری نے کہا:اتنے پر بھی قیامت مچ گئی ہے ۔۔۔۔ اور کچھ پیش کرتا تو پتا نہیں کیا ہوتا ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:ارے ظفری بھائی اتنے نزدیک سے تصویر بنوانے کی کیا ضرورت تھی
تھوڑی دور جا کر بنواتے کیا ہرج تھا۔۔۔۔۔
آزادی مبارک
جناب، ورنہ تو پروفیسر (ظفری) دل کے پھپھولے پھوڑنے بیٹھ جائیں گےdrabbas نے کہا:قیصرانی بھائی---------------------------؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟