شکایت نمبر ٹو ۔۔

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ۔۔ ۔ زکریا ۔۔ ۔ ماورہ ۔۔ ۔ شمشاد ص ۔۔۔
آپ سب سے گزارش ہے ۔۔ اگر کہیں پر میں کچھ رپلائی لکھ رہی ہوں یا لکھا ہے اور کوئی ۔۔۔۔اگر وہاں آکر میرے رپلائی کے جواب میں کچھ بک بک ۔۔ ۔ یا اپنے جیسی کوئی سٹوپڈ آنسر (بظاہر مجھے ) لکھتا ہے تو
آپ وہاں سے میری اپنی لکھی ہوئی رپلائی ڈیلیٹ کر دیں ۔۔۔ جس کے جواب میں کوئی بک بک کر جائے یا ۔۔۔
یا آپ سب کو پڑھتے ہوئے نامناسب لگے تو بلاجھجک میری وہاں سے ڈیلیٹ کی جائے ۔ ماورا خیال رکھنا ;)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لحاظ کئے بغیر ۔ ۔۔ ۔
اول تو میں ایسے ویسوں کو منہ نہیں لگایا کرتی ۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


تو آپ سبکو اگر کچھ کہیں بھی دیکھائی دے کہ باجو کی رپلائی میں ایسا ویسا کوئی آنسر ہے تو برائے مہربانی میری وہاں سے ڈیلیٹ کر دیجئے گا ۔ ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بوچھی، آپ اپنا میسج خود بھی ڈیلیٹ کر سکتی ہیں۔ میسج کو ایڈٹ کریں اور ڈیلیٹ سلیکٹ کر لیں۔ اس طرح میسج ڈیلیٹ ہوجائے گا اور آپ کو کسی اور کو کہنا نہیں پڑے گا۔ اور آپ نے جیسے کہا ہے، میں آپ کے میسج کو ایڈٹ کر رہا ہوں۔ :)
 

تیشہ

محفلین
شکریہ ۔۔ کئی بار مجھے آتا نہیں ہے کرنا اسلئے کہہ رہی ہون،۔
کئی بار میں یہاں دیر سے بھی آتی ہوں ، تو میں نہیں چاہتی اتنی دیر میں کوئی ایسا پیغام پڑا رہے ،
اور میں ایسے دیکھکر آپے سے باہر ہوتی ہوں خصوصا ان لوگوں کے جن سے بات چیت تو دورُ کی بات ۔۔ دیکھنے کو بھی دل نا کرے ۔
اور اگر میری نظر پڑ جائے تو میں تو خون پی جاؤں کھڑے کھڑے ،۔۔ :mad:

اس اگنور سسٹم کا بھی کوئی فائدہ نہیں :( نامنظور :mad: پھر بھی نظر آتے ہیں ۔۔۔
اب اس '' :mad: نامظور کو میں نے جواب دینے کے لئے اسپشل اسکو پہلے منظور میں لائی ہوں تب جواب دیا ہے ۔ :(


بہرحال آپکا بہت شکریہ کہ آپکو جو مناسب نہیں لگا اسے ٹھیک کردیا ہے ۔ آئندہ بھی ایسے ہی کیا کریں ،
شکریہ ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا ۔۔۔ ان نامظوروں میں سے ایک ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ :mad: کو میں نے جواب دینے کو منظور کیا تھا ۔ ۔ غصے میں منظور تو میں نے کرلیا تھا ۔ ۔ کیسے یہ یاد نہیں کہ غصے میں تھی۔ :( مگر اب اسیُ کو پھر سے نامظور کی لسٹ میں پہلے کے جیسے ڈالنا ہے جہاں اور بہت سے ہیں ۔۔
مگر اب میرا غصہ اترا ہے تو مجھے طریقہ نہیں آرہا اس ۔ ۔۔ کو پھر سے نامنظور کرنے کا ۔۔۔
آپ لاگ آن ہوکر ۔۔۔ کر دیں پھر سے ۔۔ جیسے پہلے کئے ہوئے تھے ۔۔
جب فارغ ہوئے تو کردیئے گا ۔۔۔
پیشگی شکریہ ،۔۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
Nothing special sara ..
in here there are some SICK' and FILTHY' people, if they see any girl or women they get 'STOMACH' aches, they do haye..haye..haye....

sick people, :mad:
 

سارہ خان

محفلین
:eek: یہ تو بڑی خطرناک بیماری ہے ۔۔:rolleyes: لیکن کوئی بات نہیں باجو آپ نے بالکل صحیح علاج کیا ہے ۔۔ اب نہیں ہوگا پیٹ میں درد ۔۔ اور نہ ہی ہمت ہوگی پھر ہائے ہائے کی ۔۔:grin:
 

خرم

محفلین
باجو آپ ایسا کیجئے کہ اپنے آئیکون میں پرویز مشرف کی تصویر لگا لیجئے۔ انشاء اللہ سب کی ہائے ہائے کو افاقہ ہو جائے گا۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
خرم بھائی کا آئیڈیا برا نہیں۔۔۔:p

باجو، آپ کو ہر نام کے ساتھ ایک ترازو نظر آ رہا ہو گا۔ کسی کا برا رویہ دیکھیں تو اس کی پوزیشن ڈاؤن یہاں سے کر دیا کریں۔:p لیکن یاد رکھنا پوائنٹس میں کمی کرنی ہے، اضافہ نہیں۔۔۔لیکن یہ بھی یاد رکھنا کہ کسی کی پوسٹ اچھی ہو تو اس کے پوائنٹس میں اضافہ کرنا ہے۔:p

نامنظور لسٹ میں جو ہیں کیا ان کی پوسٹس کا رپلے نہیں کر سکتے۔۔۔؟؟ میں تو یہی سمجھتی رہی کہ پی ایم جن کی طرف سے نہ ایکسیپٹ نہ کرنے ہوں۔؟


اور امید ہے اس شکایت کے بعد "ہائے ہائے" کرنے والے آئندہ ہائے ہائے نہیں کریں گے۔:p
 

تیشہ

محفلین
خرم بھائی کا آئیڈیا برا نہیں۔۔۔:p

باجو، آپ کو ہر نام کے ساتھ ایک ترازو نظر آ رہا ہو گا۔ کسی کا برا رویہ دیکھیں تو اس کی پوزیشن ڈاؤن یہاں سے کر دیا کریں۔:p لیکن یاد رکھنا پوائنٹس میں کمی کرنی ہے، اضافہ نہیں۔۔۔لیکن یہ بھی یاد رکھنا کہ کسی کی پوسٹ اچھی ہو تو اس کے پوائنٹس میں اضافہ کرنا ہے۔:p

نامنظور لسٹ میں جو ہیں کیا ان کی پوسٹس کا رپلے نہیں کر سکتے۔۔۔؟؟ میں تو یہی سمجھتی رہی کہ پی ایم جن کی طرف سے نہ ایکسیپٹ نہ کرنے ہوں۔؟


اور امید ہے اس شکایت کے بعد "ہائے ہائے" کرنے والے آئندہ ہائے ہائے نہیں کریں گے۔:p




میں انکی ہائے ہائے کو ٹھیک کرنے کی ماہر ہوں ۔ ۔ ۔اگر یہ لوگ ہائے کرتے ہیں تو مجھے بھی انکے پیٹ کے درد کو
ٹھیک کرنا آتا ہے گیس تک انکی سیٹ ہوجائے گی ۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:eek: یہ تو بڑی خطرناک بیماری ہے ۔۔:rolleyes: لیکن کوئی بات نہیں باجو آپ نے بالکل صحیح علاج کیا ہے ۔۔ اب نہیں ہوگا پیٹ میں درد ۔۔ اور نہ ہی ہمت ہوگی پھر ہائے ہائے کی ۔۔:grin:


99%

مردوں کی نیچر ایسی ہوتی ہے ۔۔ نہ بات کرنے کی تمیز ۔ ۔ اور نہ ریسپیکٹ کرنے کا سلیقہ ۔۔کہیں بھی چلے جائے فطرت نہیں بدلتی ایسے لوگوں کی ۔ ۔۔

:(

اور خود کو مرد کہلاتے ہیں ۔۔ پاکستانی :mad:
 

خرم

محفلین
99%

مردوں کی نیچر ایسی ہوتی ہے ۔۔ نہ بات کرنے کی تمیز ۔ ۔ اور نہ ریسپیکٹ کرنے کا سلیقہ ۔۔کہیں بھی چلے جائے فطرت نہیں بدلتی ایسے لوگوں کی ۔ ۔۔

:(

اور خود کو مرد کہلاتے ہیں ۔۔ پاکستانی :mad:

افوہ باجو۔ آپ نے تو ہم سب اچھے بچوں کو بھی رگڑ ڈالا۔ اب ایسا بھی کیا۔ چند افراد کی زیادتی کی سزا سب کو تو نہ دیجئے نا۔ چلئے اب غصہ تھوک دیجئے اور پوسٹ حذف کر دیں۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں میں نے نوے فیصد بولا لکھا ہے ۔۔ آپ اپنے آپکو اسُ نوے فیصد میں شامل مت سمجھئیے ۔۔
ایسے کچھ گنے چنے ہیں جنکو میں بہت اچھا سمجھتی ہوں اور بہت عزت بھی کرتی ہوں ۔ ۔
شمشاد ص ۔ ۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔بڑے بھیا ۔ ۔ضبط ۔ ۔نبیل ۔ ۔آصف ۔ ۔ زکریا ۔ ۔حسن ۔۔ ۔اور جن سے میری اچھی بات ہے میں جانتی ہوں یہ چند لوگ بہت اچھے ہیں ۔ ۔۔
باقی کے تو اگر کسی کو آپ نے دیکھنا ۔ ۔پرکھنا ہو اسکی گفتگو سے ہی پتا چل جاتا ہے کہ کیا ہے یہ :rolleyes:
اسلئے آپ اپنے آپکو اس نوے فیصد میں شامل مت کریں ۔۔
شکریہ ۔ ۔۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا آپکا بھی شکریہ کہ - - - - میری نظروں سے اوجھل کر دیا ہے آپ نے پھر سے ۔
tea.gif

یہ لیں کافی پئیں ،۔ ۔ اور شکریہ ۔ ۔۔ ،
 

تیشہ

محفلین
باجو، آپ کو ہر نام کے ساتھ ایک ترازو نظر آ رہا ہو گا۔ کسی کا برا رویہ دیکھیں تو اس کی پوزیشن ڈاؤن یہاں سے کر دیا کریں۔ لیکن یاد رکھنا پوائنٹس میں کمی کرنی ہے، اضافہ نہیں۔۔۔لیکن یہ بھی یاد رکھنا کہ کسی کی پوسٹ اچھی ہو تو اس کے پوائنٹس میں اضافہ کرنا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔




ماورہ یہ طریقہ مجھے ذرا تفصیل سے بتانا کیسے کرنا ہے ؟ پوزیشن تو لوگ اپنی آل ریڈی خود ہی بولکر کر ہی لیتے ہی ہیں اب ذرا میں اس طریقے پر عمل کر کے مزید کروں ۔۔ ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

ماوراء

محفلین
باجو، ہر ممبر کے نام اور اوتار کے نیچے ایک چھوٹا سا نشان ترازو کا بنا ہوا ہے۔ اس میں دو آپشن ہیں۔
۔۔۔۔ کی پوسٹ کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟
صحیح ہے
صحیح نہیں ہے
اس پوسٹ پر آپ کے ملاحظات:
۔۔۔۔۔۔۔


آپ نے صحیح نہیں ہے یا صحیح ہے کو چوز کرنا ہے۔ اور اگر کوئی وجہ بھی لکھنا چاہیں تو لکھ سکتی ہیں۔
 
Top