شکایت نمبر ٹو ۔۔

حسن علوی

محفلین
ایسے کچھ گنے چنے ہیں جنکو میں بہت اچھا سمجھتی ہوں اور بہت عزت بھی کرتی ہوں ۔ ۔
شمشاد ص ۔ ۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔بڑے بھیا ۔ ۔ضبط ۔ ۔نبیل ۔ ۔آصف ۔ ۔ زکریا ۔ ۔حسن ۔۔ ۔اور جن سے میری اچھی بات ہے میں جانتی ہوں یہ چند لوگ بہت اچھے ہیں ۔ ۔۔
۔ ۔۔

واہ باجو کیا بات ھے آپکی:) اس عزت افزائی کا شکریہ
:mogambo:
 

سارہ خان

محفلین
تم کیسی ہو سارہ ۔:grin::grin:

میں تو زبردست موڈ میں ہوں ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif


دہی بھلے کھا رہی ہوں آجاؤ تم بھی ۔
000200D8.gif

واہ باجو دہی بڑے ۔۔ خود بنائے تھے کیا ۔۔ میں نے تو دیر سے دیکھی یہ پوسٹ ۔۔:( اب تو ختم بھی ہو گئے ہونگے ۔۔ چلیں اب میرے لئے پھر سے بنائیں آپ ۔۔:tounge: پھر آ کے کھاتی ہوں ۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
میں مزے میںteeth_smile
تم کیسی ہو اور کہاں ہو۔۔۔ کیا تم بھی ہاوس اریسٹ ہو اس لیے ملنے نہیں آتیںsmile_tongue

ہاہاہا۔۔ بڑے بھیا ہاؤس اریسٹ کسی کی ہمت جو مجھے کرے ۔۔:tounge:۔۔ میں جس وقت آرام سے آن لائن آتی ہوں ۔۔ زیادہ ٹائیم کے لئے ۔۔ اس وقت آپ کے ہاں آدھی رات ہوتی ہے ۔۔ اور آپ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہوتے ہیں ۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
ھمم باجو یہ تو واقعی بہت مزے کے لگ رہے ہیں دیکھنے میں ۔۔ :) دل چاہ رہا ہے ابھی کھانے کو ۔۔:( پاپا کو فون کر کے منگواتی ہوں ‌ان کے آفس کی طرف ملتے ہیں مزے کے دہی بڑے ۔۔ حلیم ۔۔ جب کبھی موڈ ہو وہیں سے منگوا کے کھاتے ہیں ہم ۔۔:cat: آپ کو کھانے ہوں تو آ جائیے گا شام کو ۔۔:tounge:
 
Top