محمداحمد
لائبریرین
آیا تھا شکرقندی کا المیہ پڑھنے ۔
یہاں تو من کی مراد پوری ہوتی دکھی ۔
لامحدود مدت کی حامل اس دعوت کو محفوظ کر لیا ہے دل کی کتاب میں ۔
دیکھیئے کب وقت مہلت دے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
شکر قندی کی کسی کو پرواہ نہیں ہے ۔
آیا تھا شکرقندی کا المیہ پڑھنے ۔
یہاں تو من کی مراد پوری ہوتی دکھی ۔
لامحدود مدت کی حامل اس دعوت کو محفوظ کر لیا ہے دل کی کتاب میں ۔
دیکھیئے کب وقت مہلت دے ۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
شکر ہے احمد بھیا۔۔ کچھ تو آپ نے میرے حق میں بولا
واہ واہ۔ یہ تو شکرقندی کے دکھ کی ایسی اچھی ترجمانی کر دی آ پ نے۔
بہت خوب احمد۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ اچھی اچھی شاعری کرتے رہیں خصوصاً ایکسکلیوسیو شاعری۔
زہے نصیب نایاب بھائی۔۔۔۔ کب آپ آئیں اور ہماری میزبانی کا مقدر عروج پر پہنچے۔
جی جی۔۔۔۔۔ وہاں آپ کو مقدس کے بیانات پڑھنے چاہیے تھے۔۔۔ہم تو بولتے ہی ہیں تمھارے حق میں لیکن دیکھ لو کہ تمھرے بھیا کے ساتھ کیا ہوریا ہے آج۔
نیرنگ خیال
اب یہ نہ کہنا کہ حرکتیں ہی ایسی ہیں آپ کی۔
کیا چال چلی ہے احمد بھائی۔۔۔۔ فرحت کو جمع کرنے پر لگا کر اس کا داخلہ کوچے سے بند کروانے کی۔۔۔۔
یہ ایکسکلوسیو خالصتاً ایکسکلسو ہیں۔ ایک ساتھ جمع کرتی جائیے۔
ہاہاہااا۔۔۔ اعلییہاں تو کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ حلوہ اور نایاب بھائی دونوں ایک ہی بات بہ زبانِ حال کہہ رہے ہوں:
"ملنے کے نہین نایاب ہیں ہم"
اب میں کہہ کر گناہگار کیوں بنوںہم تو بولتے ہی ہیں تمھارے حق میں لیکن دیکھ لو کہ تمھرے بھیا کے ساتھ کیا ہوریا ہے آج۔
نیرنگ خیال
اب یہ نہ کہنا کہ حرکتیں ہی ایسی ہیں آپ کی۔
میں نے کیا کہا بھلاجی جی۔۔۔۔۔ وہاں آپ کو مقدس کے بیانات پڑھنے چاہیے تھے۔۔۔
"جن پہ تکیہ تھا۔۔۔"
غیر متفقارے نہیں!
ہمارا تو خیال تھا کہ مقدس بہت اچھی کوکنگ کرتی ہے۔
شکرقندی کا المیہ
مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ
سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں
گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں
دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں
افسروں میں شاعر ہیں، شاعروں میں افسر ہیں
مرتضیٰ برلاس
تم نے لکھا ہے۔میں نے کیا کہا بھلا
شکرقندی بھی گرم پانی میں نہا کر یا گرم راکھ میں دبانے کے بعد کھانے کے قابل ہوتی ہے
یہ بھی ظلم ہے نا
خوب سوچتے ہیں آپ
یہ شعری ستیاناسی بہت مزے کی ہے۔
شکر قندی کو آلو کے حلقے میں جانا چاہیے وہاں وہ میٹھا آلو ہوگی
شکرقندی کا المیہ
مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ
سبزیوں کے حلقے میں، ہم وہ کج مقدر ہیں
گاجروں میں مولی ہیں، مولیوں میں گاجر ہیں
واہ واہ، کیا ہی نازک نکتہ اٹھایا ہے۔
ورنہ آپ کا حال تو کچھ یوں بھی معلوم ہوتا ہے۔
"دوستوں کے حلقے میں ہم و کج مقدر ہیں"
"کوڈروں"میں شاعر ہیں، شاعروں میں "کوڈر" ہیں
چونکہ میرا تعلق انگریزی والے کوڈر سے ہے، جبکہ پنجابی سے نہیں۔ لہٰذا اسے انگریزی والا ہی سمجھا، پڑھا اور لکھا جائے۔ہاہاہاہا
یہ بھی خوب کہا آپ نے۔
ویسے ہمیں یاد پڑتا ہے کہ شاید پنجابی میں پھاوڑے یا اس طرح کے کسی اوزار کو "کوڈر" بھی کہا جاتا ہے۔