مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

تجمل حسین

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :)
3343scm.jpg
بہت بہت شکریہ جنید بھائی ۔
کوئی تو ایسا ہے جسے میرے بھوکے ہونے کا خیال آیا ۔ :)
ورنہ باقی تو کھاکر چلتے بنے۔ :p
 

فاتح

لائبریرین
کیک مجھے اپنے گھر کا پسند ہے اگر باہر کا کھانا ہوتو میں دبئی سے تقریبا 100کلومیٹر دور ام القوین شہر ہے وہاں چھوٹا سا بیکری ہے اسکا نام " ریشین بیکری " ہے وہاں کا ہنی کیک جس کی قیمت عام کیک سے دگنا ہے لاکر کھاتا ہوں،،،
ام القیوین ۔۔۔
کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے دل نشیں
اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے
 
تجمل حسین بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے۔ اللہ کرے کہ آپ ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھیں، ایک سے ایک بڑھکر۔

ابھی تو صرف چار دن ہوئے ہیں لیکن آپ ہفتوں اور مہینوں اس سالگرہ کی مبارک باد وصول کرتے رہیں گے۔ دراصل اردو محفل پر کوئی بھی خوشی کا موقع مہینوں تک منایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر عرض کرتے ہیں کہ ابن سعید بھائی نے اپنی شادی کی مبارک باد عرصہ چار سال تک وصول کی۔ یقین نہ آئے تو یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیے۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نئے-شادی-شداؤں-کے-نام.64026/#post-1303047
 

تجمل حسین

محفلین
تجمل حسین بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے۔ اللہ کرے کہ آپ ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھیں، ایک سے ایک بڑھکر۔
آمین۔ بہت بہت شکریہ خلیل صاحب۔
ابھی تو صرف چار دن ہوئے ہیں لیکن آپ ہفتوں اور مہینوں اس سالگرہ کی مبارک باد وصول کرتے رہیں گے۔ دراصل اردو محفل پر کوئی بھی خوشی کا موقع مہینوں تک منایا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر عرض کرتے ہیں کہ ابن سعید بھائی نے اپنی شادی کی مبارک باد عرصہ چار سال تک وصول کی
جی یہی تو اردومحفل کی انفرادیت ہے۔ :)
 
Top