شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

MyOwn

محفلین
نبیل بھائی میں شکریہ کے موڈ کے ساتھ اور بغیر اس کے اپکی رائے جاننا چاہوں گا۔ میرے فورم پر اس وقت شکریہ کا موڈ انسٹال ہے۔ اور اراکین اس کے بغیر زندہ نہیں‌رہ سکتے ہیں۔ ہم فورمز کو مستقبل قریب میں کچھ وسعت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں اس بارے میں اگر اپکی ماہرانہ رائے درکار ہے۔ کیونکہ مجھے خود بنچ مارک کرنےکے لیے اس کو ڈس ایبل کرنا پڑے گا۔ جو کے صرف تجربے کے لیے مناسب محسوس نہیں ہوتا ہے۔

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
MyOwn, میرے تجربے کے مطابق شکریے کے موڈ کا فورم کافی لائٹ ویٹ ہے۔ یہ ہائی ٹریفک فورمز پر بھی کسی پرابلم کے بغیر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

محمدصابر

محفلین
واہ یہ دھاگہ عارف کریم نے شروع کیا تھا۔ میں نے پہلے غور نہیں کیا تھا لیکن میری اطلاع کے مطابق عارف کریم نے آج تک کسی کا شکریہ ادا نہیں کیا :)
 
Top