السلام علیکم
کیسی ہیں آپ؟
معذرت۔۔فون نہیں کر سکی۔ :gloomy: تھوڑی مصروفیت ہو گئی تو موقع نہیں ملا۔ لیکن انشاءاللہ جلدی بات ہوتی ہے۔
:ڈ کبھی کبھار بات ہو تو ایسے بھی ہو جاتا ہے اکثر ۔۔۔
ویسے اب تو آپ مصروف ہو جائیں گی۔۔چلیں جب مہمان چلے گئے تو ان کو اپنی طرف دعوت دے لیجئے گا۔ آپ کے تو پڑوسی ہی ہوئے ناں وہ لوگ ۔ فوراً پہنچ جائیں گے
شگفتہ آپ کو سلام کہہ رہی تھیں۔ میری بھی بات نہیں ہوئی ان سے۔ میسج چھوڑا تھا انہوں نے۔
جی فرحت ، کیسی ہیں آپ ۔
میں تھیک ٹھاک ،، بہت مزے میں ،، بلکے انجوائے تو کل سے ہوگا زیادہ سفر میں ہی رہی ہوں ،
آپ بے فکر رہئیے بشرہ فیملی کو میں انوائیٹ کروں گی ، بس کچھ فری ہولوں تو ۔، ابھی تو اپنے ہی سب گھر والے جمع ہیں ، ان کے ساتھ ہی بزی ہیں ،
میں اگست میں بگِ سرپرائیز ' دینے کو ہوں ، بہت بڑی پارٹی ، سو آپ اپنی تیاری کر رکھیں کہ ایک دعوت نامہ آپکو بھی ملے گا ، والتھم ستو آنا پڑے گا آپکو ، سو بھائی کو راضی کرلیں کہ آپکو لے کر آئے ۔
آپ نا آئیں تو میں ناراض ہوجاؤں گی ۔ اسلئیے پہلے ہی بتائے دے رہی ہوں ، جلدی ہی کال کروں گی آپکو ،