سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سیم ٹو یو اپیا
سیم ٹو یو اپیا
ہدیہ تبریک........
فریحہ بٹیا سے تو ابھی کل ہی فون پر بات ہوئی تھی تب وہ اپنی والدہ کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس تھیں۔ اس سے پہلے ویک اینڈ پر ویڈیو چیٹ ہوئی تھی تب وہ اپنے ہی مکے سے اپنے ہی گالوں کا غبارہ پھوڑ رہی تھیں۔
کیوں نہیں۔ پر تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔شکریہ ضبط بھائی
فائدہ اٹھاتے ہوئے انابیہ لوگ کی مزید تصاویر کی فرمائش کی جا سکتی ہے ناں
سوری جی کہ کیا یاد ہے؟بہت بہت شکریہ
آپ کا و علیکم السلام پڑھ کر مجھے اتنی ہنسی آئی، آپ کو یاد ہے
اور ہاں، السلام علیکم
سب ان کی پھوپھیوں کے کارنامے ہوں گے۔۔۔ ہم کو کیا پتا؟لیکن فریحہ کو کس نے بتایا کہ میں بھی چھوٹے ہوتے یہ ایڈونچر کر چکی ہوں
ہم تو بھولے ہوئے تھے خوب یاد دلایا۔ ویسے آج کل فریحہ بٹیا جانی ہم سے یوں کھیلتی ہیں کہ گوگل پلس پر ہینگ آؤٹ کرتی ہیں۔ اور اس میں کچھ تصویری ایفیکٹس ہیں مثلاً مونچھ، چشمہ، تاج، ٹوپی، فیس ماسک، چھڑی اور کیک وغیرہ ان کا استعمال کرتی رہتی ہیں۔ویسے اب فریحہ کو یہ نہ بتا دے کوئی کہ بڑے ہوتے بھی ہم یہی کر رہے ہیں کہ بھتیجا اینڈ کمپنی میں ہم بھی شامل ہیں
سب ان کی پھوپھیوں کے کارنامے ہوں گے۔۔۔ ہم کو کیا پتا؟
ہم تو بھولے ہوئے تھے خوب یاد دلایا۔ ویسے آج کل فریحہ بٹیا جانی ہم سے یوں کھیلتی ہیں کہ گوگل پلس پر ہینگ آؤٹ کرتی ہیں۔ اور اس میں کچھ تصویری ایفیکٹس ہیں مثلاً مونچھ، چشمہ، تاج، ٹوپی، فیس ماسک، چھڑی اور کیک وغیرہ ان کا استعمال کرتی رہتی ہیں۔
پھوپھیاں تو ہوتی ہی اچھی ہیں۔لیکن پھوپھیاں تو سب بہت اچھی ہیں
بہت دلچسپ، میں دیکھا نہیں لیکن سن کے بہت دلچسپ لگ رہا ہے
یہ دراصل آپ کو ریٹنگ دی جاتی ہو گی سعود بھائی اس میں راز کی بات ہے
میں ڈیزائن نہیں کرتا صرف سلیکٹ کرتا ہوںبے حد شکریہ کھوکھر بھائی
یہ اینیمیشنز آپ خود ڈیزائن کرتے ہیں؟
سوری جی کہ کیا یاد ہے؟
اور ہاں پھر سے علیکم السلام
اب اس جواب کے انتظار کے لیے مجھے کتنی صدیوں تک انتظار کرنا ہو گا
میں ڈیزائن نہیں کرتا صرف سلیکٹ کرتا ہوں
کافی جگہوں سے اکٹھی کی ہیں کچھ آج کل http://www.picgifs.com/smileys/ سائیٹ سے لیتا ہوںکہاں سے یا کہاں کہاں سے؟