آپ نے مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا وہ واقعہ یاد دلا دیا جب انھیں اپنی پیاری والدہ کو بیماری کی حالت میں ساحل سمندر پہ بوتل سے پانی پلاتے دیکھ کے ایک اجنبی شخص نے بھی کچھ اسی طرح کا سوال دل ہی دل میں کیا تھا۔ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں بد ظنی سے محفوظ رکھے اور دوسروں کی عیب پوشی کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے