مبارکباد شگفتہ مبارک ،

تیشہ

محفلین
:haha:

:haha:


اُف بوچھی مجھے یہی ڈر تھا آپ سے :)
یہ لیں مجرم موجود :grin:


لیکن ہاں ایوارڈ سے کم پہ راضی نہیں ہونا میں :)


:(

کدھر غائب ہیں ؟ فرحت بھی پاکستان چلی گئیں ہیں ۔ ۔۔ میں بور ہورہی ہوں :( فرحت کے ساتھ روز کی گپشپ تھی ۔
cry6.gif
فرحت گئیں تو اب میرا دل ہی نہیں لگ رہا ،۔ :( ۔ ۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ابھی کچھ دن لگ جائیں شاید باقاعدہ ہونے میں آجکل موسم کے اثرات سے بھی لطف اندوز ہونا پڑ رہا ہے :)

آپ مزے کر رہی ہیں آپ کی دوسری ایمیل بھی دیکھ لی تھی :)
 

تیشہ

محفلین




فرحت اداس ہورہی ہیں :lol: کہ بہت دن ہوئے نا آپ سے بات ہوئی م س ن پر ۔۔ نا مجھ سے ۔ لکھ رہی ہیں ای میل میں کہ کسی روز تینوں مل جائیں تو م س ن پر تو کیا ہی بات ہو ،۔۔ مگر ہمارے ٹائمنگ الگ الگ ہیں ، :( اب نہیں پتا فرحت پاکستان پہنچ کر کس وقت آن لائن آتیں ہیں ۔ ۔۔ اور جب میرا وقت ہوتا ہے تب آپ نہیں ہیں :(
کل ، یا پرسوں میں فون کرنے والی ہوں فون آن ہونا چاہئیے شگفتہ ،۔۔
 
Top