اچھا ایک بات بتائیں مجھ سے تو کہہ کر آئیں تھیں کہ کچن میں جارہی ہوں ۔۔۔
شگفتہ ۔
اس کارڈ کو حفاظت سے رکھنا ننھی منی میرے سب کارڈوں پر قبضہ جما کر بیٹھیں ہیں۔
ننھی مننی اور بڑے بھیا کیطرف سے
سیدہ شگفتہ سالگرہ مبارک ہو
ننھی مننی اب قبضہ کر کے بتائیں۔۔۔
سوری شگفتہ ۔۔۔
میں اب اسٹاپ کرتا ہوں۔
یہ ننی مننی مجھے چپ نہیں بیٹھنے دیتی ( لیکن مجھے بھی تو مزا آتا ہے)
آپ کو تہہ دل سے ایک بار سالگرہ کی مبارک باد۔۔۔
ننھی اب مان جاؤ۔۔۔ اور اپنی ہار مان لو۔۔۔ یہ کارڈ ہم دونوں کی طرف سے ہے۔ اس پر میرا نام بھی ہے
شگفتہ کہاں ہیں ؟ جلدی پہنچ آئیے کہ میں پزا کھانے ہی لگی ہوں ۔ ۔ گرم گرم ۔ ۔ یہ آپکے لئیے سالگرہ کے موقع پر ۔ ۔ فلحال اسکو کھائیے کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ۔ ۔ ۔۔
باجو، ان میں فرق دیکھیں۔ آپ کا اتنا سفید۔
سالگرہ کی مبارک دینے کے لئے تو ہم تیار بیٹھے ہیں چاہے سال میں 12 بار ہی کیوں نہ ہو مگر یہ واقعی تشویشناک بات ہے کہ کہیں سال میں دو بار سالگرہ منانے سے انسان 2 سال تو بڑا نہیں ہو جاتا!!!
ماوراء! یہ کیا گھن چکر ہے؟ آپ کو کن "باوثوق" ذرائع نے اطلاع دی ہے 25 ستمبر کی سالگرہ کی؟
لیکن اگر کوئی دو بار سالگرہ منانا چاہے تو اس میں کیا خامی ہے؟ اور جہاں تک بات ہے عمر کی تو آپ کا میٹر چالیس پر جا کے کیوں رک گیا؟ اندازے تو اس سے بھی زیادہ کے لگائے جا سکتے ہیں۔
عمر کا کیا ہے گزرتی ہے گزر جائے گی
زکریا بھیا ، عمر تو کتاب پڑھنے سے بڑھتی ہے اور کتابیں سال میں دو نہیں بلکہ کئی پڑھ لیتی ہوں !!!
شگفتہ کہاں ہیں ؟ جلدی پہنچ آئیے کہ میں پزا کھانے ہی لگی ہوں ۔ ۔ گرم گرم ۔ ۔ یہ آپکے لئیے سالگرہ کے موقع پر ۔ ۔ فلحال اسکو کھائیے کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ۔ ۔ ۔۔
فاتح بھائی ۔۔۔ آپ بھی ۔۔۔ یعنی کہ آپ بھی ۔۔۔