سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سعود اور فرخ، یہ شکرئے کا بٹن ایجاد ہونے سے پہلے کا دھاگا ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔
السلام علیکم اعجاز انکل ، موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مزید فرمائش تو کر سکتی ہوں ناں آپ سے !
سعود اور فرخ، یہ شکرئے کا بٹن ایجاد ہونے سے پہلے کا دھاگا ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔
دلچسپ سعود بھائی ، اچھا لگا اس دھاگے کو دیکھ کر ، شکریہ ۔ میں اکثر پرانے سلسلوں کو پڑھا کرتی ہوں اچھا لگتا ہے پہلے تو میں بہت سے اراکین کی اچھی طرح سے خبر بھی لے لیا کرتی تھی محفل فورم کے آغاز میں یہاں بہت زیادہ شاندار انوائرمنٹ تھی سیاست اور مذہب کے دھاگوں میں بھی موجودہ صورتحال نہیں تھی ۔ اکثر اب دل ہوتا ہے کہ پوسٹ کرنے کی بجائے پرانی تحریریں پڑھ لی جائیں ۔ ابھی تو بہت سے بہت ہی دلچسپ دھاگے شاید آپ کی نظر سے نہیں گذرے یہاں جو ہم اراکین کی نوک جھونک ہوا کرتی تھی پہلے
ضرور شگف، کیا چاہتی ہو اب؟