باے نکلے گی تو پھر
دھاگہ شروع کیا تھا تو یہ سوچ کر کہ کوئی اپنی فنکاری اور جمالیاتی ذوق کے بلبوطے اس دھاگے کو دلچسپ اور مزاح سے بھرپور بنائے گا مگر یہاں تو بجائے کوئی اپنا حصہ ڈالے سب کے سب طنز ہی کئے جا رہے ہیں۔ ۔ ۔
خیر مجھے علمدار بھائی سے اب بھی کوئی مایوسی نہیں ھے۔