دولت وبال جان اور آزمایش هے محترمه اور ان کے پیروکاروں نے اس رذیل آزمایش کو عوام سے دور کر کے ان کی عاقبت سنوارنے میں اهم کردار ادا کیا هے۔
خوب است۔ محترمہ کی کل جد و جہد کا خلا صہ بیان کر دیا آپ نے۔
دولت وبال جان اور آزمایش هے محترمه اور ان کے پیروکاروں نے اس رذیل آزمایش کو عوام سے دور کر کے ان کی عاقبت سنوارنے میں اهم کردار ادا کیا هے۔
مرحومہ کا شاندار کارنامہ تو آپ لوگ بھول ہی گئے
بلاول کے ابا جان کو بھی تو وہ ہمارے لیے پیچھے چھوڑ گئی ہیں
آئندہ آنے والی نسل کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ مندرجہ ذیل منتر کو حرز جاں بنا لیا جائے:
اگر بلاول کے نانا قادیانیوں کو کافر قرار دلوا دیں۔
اگر بلاول کے نانا اپنی قوم کی عظمت کی خاطر پھانسی پر لٹک جائیں۔
اگر بلاول کے ماموں بھی مار دیے جائیں اور قاتل پھر بھی معاف کردیے جائیں۔
اگر بلاول کی اماں خود گولیوں اور بموں کا نشانہ بن کر ہلاک ہوجائیں۔
نیز ان بے مثال قربانیوں پر بلاول بھٹو زرداری کو بھی ایک ایوارڈ سے مستفیذ کیا جائے قبل اس کے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب کی آل اولاد کا اسم گرامی مزید دو فٹ طویل ہو جائے۔
میرے بیٹے میری تحریر اس تناظر میںتھی جس میں سوال تھا۔ بش و مش کا پس منظر الگ ہے اور بے نظیر کا پس منظر الگ۔ بے نظیر کی بے نظیر جدوجہد کی وجہ سے کروڑوںلوگوں کو بندوق کی حکمرانی سے نجات ملی۔
ہا ں جی ان کی اربوں کے گھپلے بخشوانے کی کامیاب جدوجہد کے تو ہم بھی دل و جان سے قائل ہیں
کیا بات ہے ہمت علی پا جی لگتا ہے اب آپ بھی Bbاورpp کی حمایت کر کر کے تھک گئے ہیں اپ کے پاس کہنے کو اب کچھ نہیںبچا
بیٹی اس طرح کی بیمار ذھنیت سے ہی پاکستان کو نقصان پہنچتا رہتا ہے۔
بیٹی اللہ سچ کا بول بالا اور جھوٹے کا منہ کالا کرتا ہےاگر آپ سچ کو بیمار ذہنیت تصور کرتے ہیں تو میں بیمار ذہنیت کی ہی مالک ہوں مگر آنکھیں بند کرلینے سے حقیقیت نہیں چُھپتی
قیصرانی بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں بش اور زرداری کی باتوں کا اتبار کرتے ہیںآج یہ خبر پڑھ کر بہت اچھا لگا