منتظر رہونگا اگر ہو سکے تو مجھے ٹیگ کردینا بھائی جی مشفق خواجہ کے کالم کا عنوان تھا "شہاب نامہ کا مقصد اخفائے ذات ہے"۔ یہ کالم 17 ستمبر 1987 کو لکھا گیا تھا