عبداللہ حیدر
محفلین
عادل بھائی! اس لنک پر موسیقی نہیں جہاد کے بارے میں مضمون دیا گیا ہے۔
چلیں اس سوال کو دوسرے ڈھنگ سے پوچھ لیتے ہیں۔ آپ کا مطالعہ یا آپ کی معلومات جو دین حنیف سے وابستہ ہے اس کو سامنے رکھتے ہوئے کیا آپ برادر سخنور کے سوال کا جواب دینا پسند کریں گے؟بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جناب عالی میرے خیال سے کچھ نہیں ہوتا اللہ ہی بہتر جانتا ہے ؟
واجد صاحب آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میںکہ خودکش حملہ آور شہادت کے درجے پر فائز ہوں گے؟
یہاں پر آپ نے حوالہ نہیں دیا کیا مصنف حوالے کا محتاج نہیں ہے؟۔ اور عورت کو کیسے علم ہوگا کہ دشمن کے دل میں اُس کے لئےبرائی کا ارادہ ہے کیا مصنف یہ دعوٰی بھی کر رہے ہیں کہ دلوں کے حال اللہ کے علاوہ بھی لوگ جانتے ہیں؟۔بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جی جناب اس تھریڈ کا پوسٹ نمبر 2 دیکھیں
اور اگر عورت کو علم ہو کہ اگر میں نے ہتھیار ڈال دئیے تو [غلیظ] ہاتھ میری طرف بڑھیں گے تو اس پر اپنے دفاع میں لڑنا فرض ہے اگرچہ اس میں اس کی جان بھی چلی جائے کیونکہ جان بچانے کیلئے عزت کو داؤ پر لگانا جائز نہیں ہے۔
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیر ، عبداللہ بھائی ، میں نے تصحیح کر دی ہے ، اور جہاد کے بارے میں مضمون بھی مکمل کر دیا جو یہاں موجود ہے ،عادل بھائی! اس لنک پر موسیقی نہیں جہاد کے بارے میں مضمون دیا گیا ہے۔