ہم لوگ اتنے سال سے جنگ میں ہیں آئیے ایک ان آفیسرز کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے اپنی جانیں دے کر آج آپ کو آزار رکھا ہوا ہے
اپ آزاد لکھنا چاہ رہے تھے شاید
ان شہدا کے کارنامے اور کس محاذ پر شہادت ہوئی کو بھی لکھیے ذرا تاکہ معلوم پڑے۔
کیپٹن اور میجر سے نیچے کے رینک کے رنگروٹوں کچھ زیادہ ذوق شہادت نہیں ہے کیا؟
عسکری بھائی جہاں تک میری معلومات کام کرتی ہیں اسکواڈرن لیڈر بلال حس بابری کی شہادت تربیتی مشن کے دوران تھل رینج ضلع جھنگ میں ہوئی تھی۔۔ یعنی وہ ایک نان کمبیٹ مشن تھا۔۔۔سکواڈرن لیڈر بلال باری شہید
کس لسٹ میں؟جانیں لینا بہت آسان ہے جانیں دینا بہت مشکل کاش اس لسٹ میں ہمارا نام ہو کبھی
کس لسٹ میں؟
دعا کرتے وقت ”تصور واضح“ ہونا چاہئے تاکہ اسی کے حساب سے اجر ملے۔
- محض ملک و قوم کے لئے جانیں دینے والوں کی لسٹ میں!
- یا اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے ”شہید“ ہونے والوں کی فہرست میں۔
کیپٹن سلمان لودھی شہید
یہ پیچھے کوبراہے؟؟
عسکری بھائی جہاں تک میری معلومات کام کرتی ہیں اسکواڈرن لیڈر بلال حس بابری کی شہادت تربیتی مشن کے دوران تھل رینج ضلع جھنگ میں ہوئی تھی۔۔ یعنی وہ ایک نان کمبیٹ مشن تھا۔۔۔
کیپ مشن؟ یعنی محض ایک کیپ لینے تھل گئے ہوئے تھے؟سی اے پی مشن تھا ۔
کیپ مشن؟ یعنی محض ایک کیپ لینے تھل گئے ہوئے تھے؟
یعنی جس نے جان دی، اُس کی راہ میں جان کون دے بھائی ہم اب بھی آپ کی ہدایت کے لئے دعا گو ہیں۔پاکستان کے لیے جان دینے کی لسٹ میں اللہ کی راہ سے کون جان دے گا