عرفان ارشد
محفلین
آپکے فراہم کردہ لنک پر کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ میرے لئے یہ زیادہ آسان ہے کہ میں سیدھا اسی صفحے پر نام تبدیل کروں۔ آپ چیک کر لیں۔ ویسے اوپر Arendal کو ایرنڈل نہیں آریندال پڑھا جاتا ہے![]()
جی آپ درست جا رہے ہیں، تصیح کا شکریہ!
آپکے فراہم کردہ لنک پر کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ میرے لئے یہ زیادہ آسان ہے کہ میں سیدھا اسی صفحے پر نام تبدیل کروں۔ آپ چیک کر لیں۔ ویسے اوپر Arendal کو ایرنڈل نہیں آریندال پڑھا جاتا ہے![]()
جی لیکن انہوں نے کوئی صفحہ فراہم نہیں کیا جہاں یہ کام کرنا تھا۔ یاد رہے کہ اسویڈش، نارویجن، ڈینش، فینش وغیرہ تلفظ کے لحاظ سے کافی مختلف زبانیں ہیں۔ اسلئے میں صرف نارویجن شہروں کا درست ترجمہ کر سکتا ہوں۔ فینش کیلئے قیصرانی انکل سے مدد لی جاسکتی ہے۔ ایک محفلین یہاں ڈنمارک اور اسویڈن سے بھی تھے لیکن آجکل کم ہی نظر آتے ہیں۔جی آپ درست جا رہے ہیں، تصیح کا شکریہ!محمد شعیب بھائی نے اسی لیے تو ناروے کے شہروں کے نام آپ سے ترجمہ کرنے کی درخواست کی تھی کہ ہم سے تلفظ کی اغلاط ہوجاتی ہیں-
![]()
جی لیکن انہوں نے کوئی صفحہ فراہم نہیں کیا جہاں یہ کام کرنا تھا۔ یاد رہے کہ اسویڈش، نارویجن، ڈینش، فینش وغیرہ تلفظ کے لحاظ سے کافی مختلف زبانیں ہیں۔ اسلئے میں صرف نارویجن شہروں کا درست ترجمہ کر سکتا ہوں۔ فینش کیلئے قیصرانی انکل سے مدد لی جاسکتی ہے۔ ایک محفلین یہاں ڈنمارک اور اسویڈن سے بھی تھے لیکن آجکل کم ہی نظر آتے ہیں۔
فنّش نام ہو چکے ہیںجی لیکن انہوں نے کوئی صفحہ فراہم نہیں کیا جہاں یہ کام کرنا تھا۔ یاد رہے کہ اسویڈش، نارویجن، ڈینش، فینش وغیرہ تلفظ کے لحاظ سے کافی مختلف زبانیں ہیں۔ اسلئے میں صرف نارویجن شہروں کا درست ترجمہ کر سکتا ہوں۔ فینش کیلئے قیصرانی انکل سے مدد لی جاسکتی ہے۔ ایک محفلین یہاں ڈنمارک اور اسویڈن سے بھی تھے لیکن آجکل کم ہی نظر آتے ہیں۔