افتخار عارف شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے ۔ افتخار عارف

صائمہ شاہ

محفلین
:):) لہجے کے بارے میں کسی نے کچھ یوں ارشاد کیا ہے ۔
-------------------------------------------
اُس کے لہجے کا اثر تو ہے بڑي بات قتيل
وہ تو آنکھوں سے بھي کرتا ہوا جادُو آئے
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں ( جنہیں کیکٹس کہتے ہیں )
 
Top