میرے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے اور جب بل درست کروانے گیا تو ان کے پاس ایک ہی جواب تھا کہ یہ بل کمپیوٹر نے بنایا ہے۔ ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ جب ہر بندے نے یہی جواب دیا تو میرا بھی میٹر گھوم گیا کہ کمپیوٹر آخر ہے کیا چیز، وہ خود سے تو نہیں بناتا، آخر کسی نے تو اس کو بتایا ہو گا۔ میں بھی کمپیوٹر چلاتا ہوں، میں بھی جانتا ہوں۔
اس پر وہ صاحب بولے کہ مجھے تو معلوم ہی نہیں اور میں نے تو آج تک کمپیوٹر ہی نہیں دیکھا۔
ہاہاہاہاہاہہاہ
ہمارے ساتھ والے گھر میں کوئی نہیں رہا گزشتہ بیس برسوں سے ، ماسوائے آوارہ بلیاں اور کوے جاتے ہوں مگر۔ بجلی کا بل ڈیڑھ لاکھ روپے آیا ہے ۔،
مزے کی بات یہ ہے کہ اس کھنڈر نما گھر میں بجلی کا کنکشن ہے ہی نہیں ۔

یار اردو تو زرہ صحیح لکھا کرو ،
فوٹو شام میں ٹیکسٹ کو الگ لیئر میں رکھیں اور بیک گراؤنڈ کی لئیر ڈیلیٹ کردیں ، کنٹرول آلٹ ایس پریس کیجے اور فائل سیو کرلیں ، ہوگیا ٹراسپیرنٹ، یہ کوئی مسئلہ ہے کیا