سیما علی
لائبریرین
ہاں بھیا پتہ نہیں کیا بات ہے؟؟؟؟ایسے ہیں نہیں وہمیں نے واٹس ایپ پر پیغام بھی پیغام بھیجا تھا، اس کا بھی جواب نہیں آیا۔
ہاں بھیا پتہ نہیں کیا بات ہے؟؟؟؟ایسے ہیں نہیں وہمیں نے واٹس ایپ پر پیغام بھی پیغام بھیجا تھا، اس کا بھی جواب نہیں آیا۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھےہاں بھیا پتہ نہیں کیا بات ہے؟؟؟؟ایسے ہیں نہیں وہ
شعر سمجھ نہیں ایا مجھے کہنا کیا چہاتا ہے اس میں شاعرشہر: شہرِ بے مثال کراچی
مادری زبان: اردو
اردو زبان کا ایک شعر:
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہوگئیں
شعر سمجھ نہیں ایا مجھے کہنا کیا چہاتا ہے اس میں شاعر
شہر: شہرِ بے مثال کراچی
مادری زبان: اردو
اردو زبان کا ایک شعر:
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
لیکن آنکھیں روزنِ دیوارِ زنداں ہوگئیں
شکریہاس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ اگر حضرت یعقوب نے اپنے بیٹے کی خبر ہی نہیں لی کہ وہ قید میں کس حال میں ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے بیٹے کے قید خانے کی دیوار میں جو سوراخ سے باہر سے سورج کی روشنی آتی تھی یعنی سوراخ سے یعقوب کی بے نور آنکھوں کی سفیدی نظر آتی ہے، گویا وہ اس سوراخ سے اپنے بیٹے کو دیکھ رہے ہیں۔
جہلم تو پھوٹوہار کا علاقہ ہے اور یہاں کی زبان بھوٹوہاری ہے۔ گلابی اردو کیونکر ہوئی؟شہر جہلم
زبان گلابی اردو
بھائی ہم تو گلابی اردو ہی بولتے سنتے آ رہے ہیں شروع سےجہلم تو پھوٹوہار کا علاقہ ہے اور یہاں کی زبان بھوٹوہاری ہے۔ گلابی اردو کیونکر ہوئی؟
آپکی مادری زبان کون سی ہے؟بھائی ہم تو گلابی اردو ہی بولتے سنتے آ رہے ہیں شروع سے
شکریہ فہیم۔جائے پیدائش: بھکر
جائے سکونت : میانوالی
مادری زبان : ہریانوی(رانگھڑی)
۔۔۔
ایک غزل
لوگ تو ہنس رے اَیں کھِل کھِل
اپنڑے ہونٹ گئے اَیں سِل
اِس گَھر تے بَڑیاں نا توڑا
چھوٹّے تَو ایں سارے نِل
کِس ناں رکّھا مانڑ کسی کا؟
کِس ناں دیکّھے ٹُٹّے دل؟
چار کتاباں پڑھ کا تِرتے
دنیا لاگّا ہے جاہل
میری آنکھ ماں دیکھ کا اَنسو
تارے بی اَو گے جِلمِل
ایک تو دل ماں شور اَے اتنا
اُپّر تے گھر ماں کِل کِل
اِیب تو دن پورے او گے بس
اِیب تُو مِل جا یا نہ مِل
خان صاحب اس کا ترجمہ بھی لکھنا ہے۔جائے پیدائش ۔ کوئٹہ
مادری زبان ۔ پشتو
زه د علم مرتبې ته حق حيران يم
څومره حسن ورکوي بدرنګ انسان ته
گھر مین بھی اردو پنجابی مکس ہوتی ہے اور کالج میں بھیآپکی مادری زبان کون سی ہے؟
حیدر بھائی اس کا اردو میں ترجمہ بھی لکھنا ہے۔گھر مین بھی اردو پنجابی مکس ہوتی ہے اور کالج میں بھی
البتہ اردو کی نسبت پنجابی زیادہ بولتے ہیں
تو پنجابی میں کچھ آپ احباب کی نظر
او مندر دی ولگن وچ مجبور ربا!
مسیتی چکا ہندے وچ محصور ربا!
او گرجے دی ٹیشی تے مغرور ربا!
انجیلاں قرآناں دے مشہور ربا!
تیرے نال دو گلاں کرنے تے جی ہے
تے اج میرا دل پھول دھرنے تے جی ہے
میں سنی?توں حجاں۔نمازاں تے ٹھیناں ایں
توں سنکھاں تے ٹلی جیہے سازاں تے ٹھیناں ایں
خوشامد۔چڑھاوے۔نیازاں تے ٹھیناں ایں
توں بانگاں تے اچیاں آوازاں تے ٹھیناں ایں
سنے کوک گنگیاں غریباں دی جیہڑا
اوہ کس تھاں تے وسدا اے اوہ رب ہے جیہڑا
درشن سنگھ آوارہ
جی ضرور کوشش کرتا ہوں غلط ترجمہ کیلئے معذرتحیدر بھائی اس کا اردو میں ترجمہ بھی لکھنا ہے۔