شہر حیدرآباد (انڈیا) کی متنوع و منفرد تصاویر

عندلیب

محفلین
11cy0qv9.gif


یہاں اس تھریڈ میں میں اپنے وطن ، شہر حیدرآباد فرخندہ بنیاد (انڈیا) کے مشہور او ر اہم مقامات کی یادگار تصاویر شیئر کروں‌ گی۔
شہر حیدرآباد دکن کے بارے میں تو یہیں محفل پر ایک معلوماتی تحریر موجود ہے۔
 

تعبیر

محفلین
واہ عندلیب بہت اچھی اور معلوماتی پوسٹ ہے۔
ہو سکے تو وہاںکی خاص ڈشز بھی پوسٹ کرنا :)
 

ساجداقبال

محفلین
واقعی بہت معلوماتی دھاگہ ہے لیکن حیدرآباد جیسے بڑے شہر، جو کبھی ایک ریاست تھی سے متعلق یہ سب کچھ بہت کم محسوس ہو رہا ہے۔ براہ کرم مزید پوسٹ‌کریں۔:)
 

ابوشامل

محفلین
عندلیب صاحبہ! اتنی خوبصورت تصاویر پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ کراچی میں ایک جگہ خوبصورت چہار مینار (کا ماڈل) بنایا گیا ہے میں تلاش میں ہوں اگر تصویر مل گئی تو آپ کو کراچی کا چہار مینار بھی ضرور دکھائیں گے۔
 

عندلیب

محفلین
آپ دوستوں کی پسندیدگی کا شکریہ۔
اب میں ان شاءاللہ جلد سے جلد جدید حیدرآباد کا رُخ بھی تصاویر سے بتاؤں گی۔ یعنی وہ جدید حیدرآباد جسے عرف عام میں ہمارے ہاں " ہائی ٹیک سٹی" کہا جاتا ہے۔
 

عندلیب

محفلین
مائیکروسافٹ انڈین ڈویلپمنٹ سنٹر

ریاستہائے متحدہ امریکہ سے باہر ، مائیکروسافٹ کا پہلا ادارہ
مائیکروسافٹ انڈین ڈویلپمنٹ سنٹر ، حیدرآباد ہائی ٹیک سٹی


midchydno6.jpg
 
بہت ہی خوب

لگتا ہے یہ شہر بھی دیکھنا ہی پڑے گا ۔ خاص کر چار منار جس کی اوپر ایک مسجد ہے

اور مکہ مسجد بہت خوب‌صورت لگی۔۔۔۔۔۔ شکریہ

ویسے ایک جگہ ہے حیدرآباد دکن میں‌ """ نارائنرکھیڑ """ سنا ہے کہ وہ جگہ بھی اچھی ہے اپنے ایک خاص حوالے سے ؟؟؟

حیدر آباد کا آرٹس کالج بھی کافی خوبصورت ہے ۔

شکریہ عندلیب بہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا شہر واقعی ہی خوصورت ہے ،۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top