تاسف شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے

شہر خالی ہوا جاتا ہے بزرگوں سے میرے
اب کون پیار سے پوچھے گا میاں کیسے ہو

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٲجِعُونَ

آج میری پھوپھی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا یے. دعا فرمائے اللہ رب العزت انکی مغفرت فرمائے, ان کے درجات بلند فرمائے اور قبر کےآنے والے تمام منازل کو سہل فرمائے.
(آمین)

گزشتہ تین سالوں میں ہمارے لئے یہ تیسرا سانحہ ہے پہلے 10 جولائی 2018 کو والد صاحب, پھر 18 فروری 2019 کو چاچو اور آج پھوپھی. اللہ سب کی کامل مغفرت فرمائے.
 
سیما علی

لائبریرین

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جی سب مرحومین کو غریق رحمت فرمائیں۔ آمین
 
Top