محمد تابش صدیقی
منتظم
میرپورایک سوال ہم بھی لڑھکا دیں
جھیل کنارے
بیرونِ ملک پاکستانی
عالیشان کوٹھیاں
میرپورایک سوال ہم بھی لڑھکا دیں
جھیل کنارے
بیرونِ ملک پاکستانی
عالیشان کوٹھیاں
ایک سوال ہم بھی لڑھکا دیں
جھیل کنارے
بیرونِ ملک پاکستانی
عالیشان کوٹھیاں
شہر بتانا ہے بھئی۔کشمیر ۔
ڈھائی نمبر
ساڑھے تین نمبر
سات نمبر
یہ ڈھائی اور ساڑھے تین تو کورنگی کے ہو گئے۔
خان پور؟سوال ،
ڈیموں کا جال
لوکاٹ
سجاول بادشاہ
ناظم آباد میں ہے شایدیہ ڈھائی اور ساڑھے تین تو کورنگی کے ہو گئے۔
سات نمبر کون سا والا ہے؟
کراچیان تین شعراء کے نام سے آپ کو کون سا شہر یاد آتا ہے۔
سلیم کوثر
انور شعور
پیر زادہ قاسم
میرپور خاصسوال :
خاص شہر
آم
گاما اسٹیڈیم
میرپور خاص
اورنگی ٹاؤن 7 نمبر قطر اسپتال ۔یہ ڈھائی اور ساڑھے تین تو کورنگی کے ہو گئے۔
سات نمبر کون سا والا ہے؟
برائے مہربانی دوبار کوشش کریں ۔خان پور؟
برائے مہربانی دوبار کوشش کریں ۔
ان تینوں ہنٹس میں سے ایک ایک ہنٹ بھی مل جاتا تو شہر بوجھا جا سکتا تھا۔واہ!
ہمیں لگ رہا تھا کہ اس کا جواب مشکل سے ملے گا۔
ٹھٹھہ ؟سوال ،
ڈیموں کا جال
لوکاٹ
سجاول بادشاہ
ان تینوں ہنٹس میں سے ایک ایک ہنٹ بھی مل جاتا تو شہر بوجھا جا سکتا تھا۔
ٹھٹھہ ؟
اشارےسوال ،
ڈیموں کا جال
لوکاٹ
سجاول بادشاہ
کلرکہار
بھیا آپ سجاول بادشاہ کے ساتھ دیگر دو اشاروں پر بھی توجہ فرمائیں ۔