شہر کا نام بتائیں!

فرقان احمد

محفلین
اس کھیل کے اصول نہایت سادہ ہیں۔ محفلین کو تین اشارے دیے جائیں گے اور انہیں شہر کا نام کھوجنا ہو گا۔ پوری دنیا سے کسی بھی شہر کا نام پوچھا جا سکتا ہے۔ سوال کی نوعیت کے پیش نظر اشاروں کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے۔ ایک وقت میں مختلف محفلین اپنے سوالات سامنے رکھ سکتے ہیں تاہم اپنے سوال کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری متعلقہ رکن پر ہی ہو گی تاکہ کھیل کی روانی میں خلل نہ پڑے۔

امید ہے کہ اس کھیل کے ذریعے ہم مختلف شہروں کے بارے میں کلیدی معلومات بھی حاصل کر پائیں گے۔

کھیل کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں۔

پہلا سوا ل ہماری طرف سے!

  • لائل پور
  • گھنٹہ گھر
  • سعید اجمل
 
ٹرومین

محفلین
کھیل کا اصول نہایت سادہ ہے۔محفلین کو تین اشارے دیے جائیں گے اور انہیں شہر کا نام کھوجنا ہو گا۔ پوری دنیا سے کسی بھی شہر کا نام پوچھا جا سکتا ہے۔ سوال کی نوعیت کے پیش نظر اشاروں کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے۔

امید ہے کہ اس کھیل کے ذریعے ہم مختلف شہروں کے بارے میں کلیدی معلومات بھی حاصل کر پائیں گے۔

کھیل کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں۔

پہلا سوا ل ہماری طرف سے!

لائل پور
گھنٹہ گھر
سعید اجمل
فیصل آباد
 
سوال
سابق وزیر اعظم
جی ٹی روڈ
نشانِ حیدر
کسی اور شہر کی بھی نشانیاں یہی ہوں تو معلوم نہیں
 
Top