پنڈیسوال:
- جی ایچ کیو
- شیخ رشید
- نالہ لئی
سیالکوٹسوال:
گُلزاری لال نندا (سابق بھارتی وزیر اعظم ، سیاستدان)
راجندر کمار (فلم ایکٹر)
راجندر سنگھ بیدی (معروف افسانہ نگار)
رائےونڈسوال:
- تبلیغی جماعت
- پیرس
- مجھے کیوں نکالا
کوہاٹسوال،
امرود
احمد فراز
گجرانوالہسوال
انور مسعود
صدر ق لیگ
بجلى كے پنكھوں كی صنعت۔
نہیں، دوبارہ کوشش کریں۔گجرانوالہ
گجرات؟نہیں، دوبارہ کوشش کریں۔
درست
بنی گالہسوال:
- پہاڑی مقام
- شیرو
- میں تمہیں چھوڑو گا نہیں
آپ کی تلاش کو منتظرسوال ،
کپاس کی صنعت میں مشہور
ڈیری فارمز
قصاب
جہلماشارے!
- اندر کمار گجرال
- سید ضمیر جعفری
- گلزار
فرقان احمد بھیا آپ نے یہ لڑی کھولی ہے تو آپ ہی جگہ تلاش کریں ان اشاروں میں ، کوئی توجہ نہیں دے رہا اس سوال پر۔سوال ،
کپاس کی صنعت میں مشہور
ڈیری فارمز
قصاب
اشارے مشکل ہیں عدنان بھیا! اوکاڑہ تو نہیں ہے کہیں! مزید اشارے دیجیے، اگر اوکاڑہ نہیں ہے تو۔فرقان احمد بھیا آپ نے یہ لڑی کھولی ہے تو آپ ہی جگہ تلاش کریں ان اشاروں میں کوئی توجہ نہیں دے رہا اس سوال پر۔